نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    "تھا وہ اک یعقوب آسی ".........تبصرہ جات

    ماشاء اللہ بہت خوب سر جی۔ پڑھ کر لطف آگیا۔ سیکھنے کو بھی بہت کچھ ملا، گو کہ اب سیکھنے کی عمر نہیں رہی :) اللہ کرے نوجوان نسل آپ کی تحریر سے کچھ استفادہ کرسکے۔ سلام پیش کرتا ہوں، اور داد دیتا ہوں آپ کی ہمت، جد و جہد اور دیانت داری کو۔ اللہ ہم سب کو ہرحال میں راہ راست پہ قائم رکھے آمین ثم آمین
  2. یوسف-2

    Moral Values

    Moral Values Truth and falsehood: Mix not truth with falsehood, nor hide the truth while you know the truth. (Al-Baqarah-42) Do not witness falsehood. (Al-Furqan-72) Patience: If you remain patient and become pious, not the least harm will come to you. (Aale Imran-120) Remain patient and put...
  3. یوسف-2

    تقریب طلاق اور سیاہ طلاق کیک

  4. یوسف-2

    جدائی کا موسم

    یہ تو مجھےمعلوم ہے کہ یہ مصرعے بے وزن بھی ہیں اور بحر سے خارج بھی۔ لیکن کیا انہیں باوزن کرکے بحر کے اندر بھی لایا جاسکتا ہے یا نہیں، یہ مجھے نہیں معلوم۔ اگر کوئی ”صاحب فن“ ایسا کرسکیں تو احقر ممنون ہوگا۔ وہ اپنے آپ سے جدائی کا موسم تھا کہ خود سے آشنائی کا موسم تھا مجھے ہر لمحہ اب اُس سے وفا...
  5. یوسف-2

    میرا کراچی - امر جلیل

    مجھ سے پوچھا گیا ہے کہ اصلی کراچی اور میرا شہر کراچی سے تمہاری مراد کیا ہے؟ اس طرح کے سوالات نہ صرف جنریشن گیپ کی نشاندہی کرتے ہیں،کمیونی کیشن گیپ کی بھی نشاندہی کرتے ہیں۔ بند کے اندر رکھے ہوئے کباب کو ہم بندکباب کہتے تھے۔ آپ بند کباب کو برگر کہتے ہیں۔ جب تک آپ اس چھوٹی سی بات کی تہہ تک نہیں...
  6. یوسف-2

    حامد میر پر حمہ - ڈاکٹر ضیا الدین خان

    حامد میر یا سلطاں راہی ============== ایک بار میں اور میرا پیارا دوست مولوی سلطان راہی کی ایک پنجابی فلم دیکھ رہے تھے.... فلم کے ایک سین میں حق و باطل کا معرکہ چل رہا تھا... حق..... یعنی سلطان راہی جو ابھی کسی دوسرے کی بہن کے ساتھ بارش میں گانا گا کے آرہا تھا.... باطل...... یعنی فلم کے ولن...
  7. یوسف-2

    حامد میر پر حمہ - ڈاکٹر ضیا الدین خان

  8. یوسف-2

    پھر نیا عشق کر لیا جائے

    وہی تو مطلوب و مقصود ہے راجا :grin:
  9. یوسف-2

    صحت جرم اور صحت جسم سے ملزم کا انکار

    شاعرِ بے بدل مصطفےٰ زیدیؔ [مقتول] نے کبھی کہا تھا: حدیث ہے کہ اصولاً گناہ گار نہ ہوں گناہ گار پہ پتھر اُچھالنے والے خود اپنی آنکھ کے شہتیر پر نظر رکھیں کسی کی آنکھ سے کانٹے نکالنے والے اُردو زبان و ادب میں ایک مشہور محاورہ یہ بھی ہے کہ: ’’چھاج بولے سو بولے چھلنی بھی بولے جس میں چھتیس سو...
  10. یوسف-2

    صحت جرم اور صحت جسم سے ملزم کا انکار

    ہم نہ کہتے تھے کہ ہمارا کمانڈو ڈرتا ورتا کسی سے نہیں ۔سب نے دیکھا کہ پرویز مشرف صاحب نے غداری کیس کی 36 ویں سماعت پر ’’کٹہرے‘‘ میں کھڑے ہو کر اپنے خلاف لگائے گئے الزامات کو ’’مردانہ وار‘‘ سُنا۔ اُن کی خصوصی عدالت میں عدم حاضری کسی خوف کی بنا پر نہیں تھی ۔درحقیقت ہمارے کمانڈو چاہتے ہی یہ تھے کہ...
  11. یوسف-2

    صحت جرم اور صحت جسم سے ملزم کا انکار

    پہلے تو ہمیں یہ خبر ملی کہ سنگین غداری کیس میں ملزم پر فردِ جرم عائد کر دی گئی۔ ملزم نے صحتِ جرم سے انکار کردیا۔پھر یہ خبر ملی کہ ملزم نے بیرونِ ملک جانے کی اجازت چاہی، عدالت نے اجازت نہ دی۔ اس پر ملزم نے اپنی صحتِ جسم سے بھی انکار کردیا۔ دو بارہ آئی سی یو میں گھس گیا۔ جبکہ شنید یہ تھی کہ کم از...
  12. یوسف-2

    سوعدی عرب، شکر اور شرمندگی

    ’’مدینہ منورہ‘‘ میں ایک ایسی مسجد ہے جس کے دو نام ہیں: پہلا ’’مسجد شکر‘‘ ہے اور ’’مسجد سجدہ‘‘ دوسرا نام ہے، آج جس جگہ یہ مسجد ہے میرے حضورؐ کے دور میں یہاں ایک باغ ہوا کرتا تھا۔ مسند احمد کی روایت کے مطابق حضورؐ گھر سے نکلے اور اس باغ کی طرف چل دیئے۔ حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ نے دیکھا کہ حضورؐ...
  13. یوسف-2

    کیا دو قومی نظریہ غلط ہے ؟

    زبر دست اور جزاک اللہ زبیر بھائی!
  14. یوسف-2

    صوفی اسلام اور مزارات

  15. یوسف-2

    مدد کریں، بکیں نہیں

    بحرین خلیج کا ایک چھوٹا سا ملک ہے‘ اس کا رقبہ 780 مربع کلو میٹر اور آبادی صرف 13 لاکھ ہے‘ یہ ملک چاروں اطراف سے پانی میں گھرا ہوا ہے‘ سعودی عرب کے شاہ فہد بن عبدالعزیز نے 1986ء میں سعودی شہر الخبر سے بحرین کے دارالحکومت منامہ تک25 کلو میٹر لمبا پل بنوایا‘ یہ پل سمندر پر بنایا گیا اور یہ بحرین...
  16. یوسف-2

    ملیشیا کا لاپتہ طیارہ: امریکہ ملوث ہے؟

    on Twitter, become a fan on FacebookFollow @TNTUrdu RELATED POSTS LEAVE A REPLY http://www.thenewstribe.com/urdu/?p=386990
  17. یوسف-2

    آئی ایم ملالہ والی شرمندہ ملالہ

    جاوید چوہدری کا کالم مورخہ 11 مارچ 2014ء
Top