نتائج تلاش

  1. شوکت پرویز

    گرچہ پاس اپنے جائداد نہیں

    گرچہ پاس اپنے جائداد نہیں پھر بھی ماتم کا انعقاد نہیں راہ میں دو گھڑی رکے راہی زندگی اس سے کچھ زیاد نہیں آج ہے کل رہے رہے نہ رہے زندگی کا کچھ اعتماد نہیں ایک مومن ہے مطمئن ہر جا ایک کافر کہیں بھی شاد نہیں آخرت کا سفر بہت دشوار اور پاس اپنے کوئی زاد نہیں اپنی عزّت رہے دو عالم میں اور...
  2. شوکت پرویز

    ایک لوری: پھر سے سونے کا وقت آیا ہے

    پھر سے سونے کا وقت آیا ہے نیند کا غلبہ سب پہ چھایا ہے سو کے سپنوں میں کھوئے گا یہ جریج مجھ کو لگتا ہے سوئے گا یہ جریج پڑھ لی ہے سونے کی دعا اس نے یاد رب کو بھی کر لیا اس نے اور نیکی سموئے گا یہ جریج مجھ کو لگتا ہے سوئے گا یہ جریج ساری مستی بھی اس کی ختم ہوئی اور "انگا کڑی"* بھی ختم ہوئی اب...
  3. شوکت پرویز

    زیست ادھوری ہے مگر موت تو کامل ہوگی

    زیست ادھوری ہے مگر موت تو کامل ہوگی قتل ہم ہونگے جہاں، وہ تری محفل ہوگی میری میّت میں نہ آنا کہ تری نظروں سے چل پڑے تیر تو پھر لاش بھی بسمل ہوگی راز جب قتل کا کھل جائے نظر آئے گا میری سچّائی مرے قتل میں شامل ہوگی میرے جینے کا تجھے دکھ ہے تو مر جاتا ہوں تجھ کو دکھ دے کے مجھے کیا خوشی حاصل...
  4. شوکت پرویز

    شاہد الوری: "حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں"

    میک اپ سے ان کے کھا ہی گیا دل مرا فریب اب آپ ہی بتائیں، کہوں کیا نظر کو میں دیکھا قریب سے تو وہ پچپن برس کی تھی "حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں" http://epaper.inquilab.com/epaperhome.aspx?issue=28042013&edd=Mumbai صفحہ 11
  5. شوکت پرویز

    محبوب عزمی: اک شمع رہ گئی ہے سو وہ بھی خموش ہے

    لڑکی کہاں سے لاؤں میں شادی کے واسطے شاید کہ اس میں میرے مقدر کا دوش ہے عذرا، نسیم، کوثر و تسنیم بھی گئیں "اِک شمع رہ گئی ہے سو وہ بھی خموش ہے"
  6. شوکت پرویز

    یہ لطیفے نہیں ہیں!

    سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے محکمہ حج والاوقاف میں میڈیا کمیٹی کے چیئرمین جناب محمد بن میرزا کے حوالے سے بتایا کہ: ایک حاجی نے یہ پوچھا:کیوں کہ وہ اپنی ماں کی طرف سے حج ادا کر رہا ہے، تو کیا وہ اپنے منہ کو نقاب سے ڈھانپ کر رکھے؟ اُف!:ایک اور حاجی نے ٹیلیفون کر کے یوں سوال کیا کہ کیا...
  7. شوکت پرویز

    تعارف شوکت پرویز

    السّلام علیکم ! میں نے اردو زبان سے دسویں جماعت تک تعلیم حاصل کی ہے۔ پھر انگریزی ذریعہ تعلیم سے کامرس میں گریجویٹ کیا۔ فی الحال ایک فرم کے پریزینٹیشن ڈیپارٹمنٹ میں ملازمت کر رہا ہوں۔ اسکول کے بعد اردو سے رابطہ بالکل چھٹ گیا تھا لیکن2011 میں تقریبا بارہ سال کے عرصہ کے بعد (1999-2011) پھر اردو...
Top