بہت اعلیٰ اور معلوماتی تصاویر ہیں، حسان خان جی۔
آپ کے توسط سے آج لفظ ’قاجار‘ کے صحیح تلفظ سے آشنائی ہوئی ہے۔ ورنہ بچپن میں تاریخ کی نصابی کتب میں تو اس کو “قاچار‘ ہی پڑھا تھا۔
السلام علیکم،
پرو پاکستانی (Pro Pakistani) والوں نے عروض کے موضوع پر ایک ویب سائٹ کا تعارف کروایا ہے۔ یہ سائٹ غالباً ہماری محفل کے معزز رکن سید ذیشان کی تیار کردہ ہے۔
دلچسپی رکھنے ولاوں کے لئے ربط حسب ذیل ہے...
انا للہ و انا الیہ راجعون
پڑھ کرا نتہائی دکھ ہوا ہے، بٹ جی۔
ادبی مجلے ’الحمرا‘ کے اکتوبر کے شمارے کے اداریے میں ان کی صحت کے لئے دعا کی اپیل پڑھی تھی۔ انہیں غالبآ ریڑھ کی ہڈی کا مسئلہ تھا۔
اللہ تعالے ٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت مین جگہ دے، آمین۔