جناب ہم بھی محمد حسن معراج کے شیدائی ہیں۔ محفل کے ایک رُکن ہو ا کرتے تھے ’محسن وقار علی‘ ۔ ان کی وساطت سے ہمیں محمد حسن معراج کے مضامین پڑھنے کو ملا کرتے تھے ،لیکن جب سے وہ (دیگر متعدد ارکان کی طرح) محفل کو داغ مفارقت دے گئے ہیں، ہم ایسے مضامین سے محروم ہو گئے ہیں۔ آج آپ کی عنایت سے یہ...