سولر انرجی کا کاروبار

سید ذیشان

محفلین
دونوں باتیں خوش آئند ہیں۔ سولر پینلز کے لئے قرضے بهی اور گرڈ میں واپس بجلی ڈالنے والی بات بهی۔

اس سے انرجی کا مسئلہ کافی حد تک کم ہو سکے گا۔
 
Top