ویسے تو میرے کہنے کو بہت بہت بہت دوست ہیں مگر اصل میں میرے تو دو دوست ہیں بہت پکے والے یہاں کہیں پہلے بھی بتا چکی ہوں ایک نام ثمرہ ہے ایک کا نام ریحان ہے۔۔ بس یہی دونوں ہیں جنھوں نے ہمیشہ ہر وقت میرا ساتھ دیا کبھی بھی مجھے اکیلا نہیں چھوڑا۔۔ اور سچے ایسے ہیں کہ منہ پر بول دیتے ہیں سچ مروت بھی...