ابھی فلحال تو میرا ارادہ کچھ پروفیشنل کام کرنے کا ہے دیکھیں اب کہاں اور کیا یہ کچھ اندازہ نہیں ہے مجھے لیکن آگے کی پڑھائی کرنی ہے کہ نہیں یہ فیلڈ میں جاکر فیصلہ کرونگی۔۔۔
اب اپنے ڈیزائین بنائیں ہیں تو اس ہوٹل میں جاکر رہیں سیلفی لیں اس طرح کہ ہمیں وہ جگہ نظر آسکے پھر ہم لوگوں کو دیکھا دیں :LOL: کیسا آئیڈیا ہے:heehee::heehee: