:-( حکیم سعید کی قبر پر جانے کا اتفاق ہوا مجھے ، میں نے بچپن سے ہمدرد کی کہانیاں پڑھی اور حکیم سعید کی ایک 12 جلدوں کی ڈائری تھی جو کتابی صورت میں چھاپی گئی تھی بچوں کے لئے وہ میں نے بچپن میں پڑھی ہے ایسا لگتا ہے جیسے حکیم سعید میرے استاد ہوں انکی کتابیں پڑھ پر بہت کچھ سیکھا اللہ انھیں جنت نصیب...