نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    مبارکباد یک ہزاری حاتم بھائی

    وہ تو میں نے اتنے سالوں میں کئے ہیں بےشک آپ دیکھ لیں:love::heehee::heehee::battingeyelashes:
  2. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں ٹھیک ہوں پڑھائی تو چل رہی ہے پر آج کل امتحان کینسل ہوتے جارہے ہیں دیکھیں اب کب تک ہوتے ہیں
  3. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیسے ہیں سب؟
  4. ملائکہ

    مبارکباد یک ہزاری حاتم بھائی

    یہاں تو سب ہی باتونی ہیں سوائے میرے :-)
  5. ملائکہ

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید بہن :-)
  6. ملائکہ

    روایتی لالچ اور کچھ زیادہ ہی بُری بلا۔

    :-) :-) اچھا ہے ویسے میں کتے کوئی خاص پسند نہیں ہیں
  7. ملائکہ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    یہاں تو اتنی گرمی ہے اتنی گرمی ہے کہ کیا بتاؤں میں اوپر سے بجلی کے آنے جانے کے مسئلے :-(
  8. ملائکہ

    مبارکباد فہیم بھیا اور ملائکہ کی سالگرہ

    عمر بھائی پھر بھی کچھ نا ہوتا اب میں معصوم سی لڑکی آپکو کیا بول سکتی ہوں:LOL::ROFLMAO::battingeyelashes:
  9. ملائکہ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    یہ ویڈیو نہیں چل رہی :) اب ہم جیسے گرمی کے مارے ہوئے لوگ جنکو پورا سال سڑی ہوئی گرمی ہی ملتی ہے انھیں تو برف والی چیزیں تو اچھی لگے گی ہی ناں :)
  10. ملائکہ

    آئیے ! آپ کی ملاقات میں اپنی زندگی سے کرواؤں :)

    ماشااللہ بڑی کیوٹ بچی ہے اللہ خوش اور صحت مند رکھے۔۔ آمین
  11. ملائکہ

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    دیکھا کیسے چپ ہوگئے سب یہی تو ہماری دہشت ہے :devil:
  12. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    جی کئی مرتبہ کبھی شروع کرتی ہوں یا یوگا کرتی ہوں تو درد ہوتا ہے پھر کچھ دن بعد چھوڑ دیتی ہوں پھر کچھ مہینوں بعد پھر سے جوش آتا ہے تو یہ کئی دفعہ ہوا :-)
  13. ملائکہ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    میں نے فروزن مووی دیکھ ہی لی آخر بہت زبردست مووی ہے :-)
  14. ملائکہ

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    اتنی پیاری بچی ہے کوئی کچھ نا کہے بسسسس
  15. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    کوئی بات نہیں ہوجاتا ہے پہلے کچھ دن ورزش کرنے سے بھی یہی ہوتا ہے :-)
  16. ملائکہ

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    :p:p:p:p یہاں کیا باتیں چل رہی ہیں
  17. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    کیوں کمر میں کیوں درد ہے ؟؟
  18. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    آپ شاید نئے آئے ہیں یہاں خوش آمدید۔۔۔ میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں :-)
  19. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیسے ہیں سب۔۔
Top