اللہ پہلے ہی دل توڑ دیا :brokenheart2: خیر ہے کوئی بات نہیں کسی پہلے تھوڑی نیچے نیچے والی جگہ پر جاکر عادی ہوجائیں گے پھر یہاں جائیں گے بس اب خوش ۔۔۔۔ پر میں نے جانا ضرور ہے یہاں چاہے بوڑھی اماں ہوکر ہی:biggrin:
جی اور ماہی احمد ہی صبح کال بھی آئی ہم نے اتنی ڈھیر ساری باتیں بھی کیں کہ جیسے ہم بہت پرانے دوست ہوں :-) باقی تحفے بھی بہت ملے اور کیک اور ٹریٹ سب ایک دوست نے دی جب کہ میری طرف سے ٹریٹ تھی پر وہ پیسے دے کر نکل گیا :heehee: ہم نے اتنا انجوائے کیا سبکو ریسٹورینٹ میں کیک کھلایا جو جو لوگ تھے سب کو...