نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام کیسے ہیں سعود بھائی؟؟
  2. ملائکہ

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    یہاں کیا ہورہا ہے؟؟÷
  3. ملائکہ

    ملائی کباب بار دوم

    مجھے کیا ضرورت بنانے کی جب مجھے بنے بنائے ہی مل رہا ہے۔۔۔
  4. ملائکہ

    ملائی کباب بار دوم

    جی نہیں میں تو زیادہ تر انگلش میں ہی بات کرتی ہوں اکثر۔۔۔۔۔۔
  5. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میرے پاس تو کچھ بھی نہیں چچا جی میں تو بچاری غریب بچی ہوں :-)
  6. ملائکہ

    ملائی کباب بار دوم

    اففففف ایک تو اتنی مشکل اردو لکھی ہے۔۔۔۔ لیکن کباب کی پلیٹ میری طرف کردیں ذرا۔۔۔۔
  7. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں ٹھیک ٹھاک آپ کیسے ہیں؟؟
  8. ملائکہ

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 36: کتاب

    ہاں تم لگاؤ میں دیکھتی ہوں کون ڈانٹتا ہے اسے ہی میں ڈانٹ دونگی:laughing:
  9. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم انکل کیسے ہیں؟؟
  10. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم لوگوں میرے پیپر شروع ہونے والے ہیں کوئی دعائیں ہی کردے۔۔
  11. ملائکہ

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 36: کتاب

    تو کرو نا
  12. ملائکہ

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 36: کتاب

    اوئے ہوئے یہ تو شیلف ہی بڑا پیارا ہے اسکو تو بندہ چوری بھی نہیں کرسکتا پر پھر مجھے بھی یہ والا چائیے پلیز :-)
  13. ملائکہ

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 36: کتاب

    اس میں تو ایک نوٹ بک تھی۔۔ پنک والی:heehee::blush3:
  14. ملائکہ

    مختلف رنگوں کی ڈشز

    کسٹرڈ ٹرائفل رنگ برنگا بن سکتا ہے مختلف جیلی اور چیزیں استعمال کر کے
  15. ملائکہ

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں۔ متفرق اوقات

    ماشااللہ بہت اچھا لگ رہا ہے گبین۔۔۔ ابھی دیکھا ہے بہت بڑا بڑا لگ رہا ہے ماشااللہء
  16. ملائکہ

    جہاز سے چھلانگ

    ارادہ تو ہے بس امی ابو سے اجازت نہیں ملے گی نا اس لئے ابھی رک گئی میں:p:p
  17. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    بس پیپرز شروع ہونے والے ہیں۔۔۔ لیکن ابھی میں پرسوں پکنک پر جارہی ہوں
Top