25 کو پہلا پیپر ہے ہمارا !!!!!!!!:cry:
یعنی سخت گرمی میں اور روزہ کی حالت میں پیپر حل کرنا ہوگا !!اللہ بھلا کرے محکمہ بجلی کا اگر تو یہ ان دنوں بجلی بند نہ کریں:cry2:
آذی صاحب کو تو محفل پر حاضری لگائے سال سے زیادہ کا عرصہ ہو گیا ہے غالباً اور حمزہ کاظمی کی رکنیت تو کافی پرانی ہے۲۰۰۶ کی جب ہمیں انٹرنیت کا "ا" بھی نہیں پتا تھا:p
ارے ارے سید عمران صاحب ہمیں شوق تو بالکل نہیں ہے اور نہ ہی ہم ماضی میں (جو کہ انتہائ مختصر ہے) اتنا پیچھے جانا چاہتے ہیں کے آپ کی خدمات حاصل کرنا پڑیں!! ویسے اگر ضرورت بھی پڑی ہمیں فیڈر کی تو ہم خود ہی مہیا کر لیں گے !!!