سب سے پہلے تو ہم آپ کو محفل میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں!!
آنے والی جولائ کی ۲۲ کو ہمیں بھی 17 سال مکمل ہو جائیں گے ۔
اگر اتنے نمبر محفوظ کرنے کہ بعد بھی آپ بس ٹھیک ہی ہیں تو پھر آج ہم یقین کیے لیتے ہیں کہ ہم ایک انتہائ غبی اور نالائق قسم کہ طالب علم ہیں کیونکہ ہم نے محض 730...