نتائج تلاش

  1. صاد الف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کوچۂ دلبراں مفرد ز ش گ ا ت ا ر س
  2. صاد الف

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ اللہ تعالیٰ مرحوم کی تمام منزلیں آسان فرمائے، درجات بلند فرما کر انھیں جنت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور لواحقین و جملہ احباب کو صبر سے یہ صدمہ برداشت کرنےکی ہمت عطافرمائے، آمین
  3. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    مری روح کی حقیقت مرے آنسوؤں سے پوچھو مرا مجلسی تبسم مرا ترجماں نہیں ہے مصطفیٰ زیدی مجلسی
  4. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    خار و خس جمع کرے نام نشیمن رکھ دے جس کو منظور ہو گلشن کو بیاباں کرنا عاصی میرٹھی خس
  5. صاد الف

    بچوں کی باتیں

    اللّٰہ تعالیٰ حفظ و امان میں رکھے اور نصیب اچھے کرے، آمین ♥️🌹
  6. صاد الف

    بچوں کی باتیں

    آج صبح بیٹے کے گھر سے اپنی چھ سالہ پوتی کو لےکر آیا تو اپنی دادی سے کہنے لگی کہ دادا ابو کے بہت سے لوگ اور عورتیں واقف ہیں، بیگم کے چہرے پر تفتیشانہ قسم کے تاثرات دیکھ کر صفائی پیش کی تو پوتی کی معصومیت پرہنس پڑیں تو جان میں جان آئی۔ ہوا یوں کہ یہاں گاڑی چلاتے ہوئے اگر کوئی سامنے سے آنے...
  7. صاد الف

    کیسے کیسے نام

    چند دہائیوں قبل کوہاٹ میں میرے ایک تربیتی کورس کی جونئیر کلاس میں ماضی کی معروف شخصیت محمد خان ڈاکو کا بیٹا تھا، اس کا نام رنباز (رن باز) خان تھا۔ لڑکپن اور کم علمی کے اس زمانہ میں کچھ دوستوں کو یہ نام غیر اخلاقی، کچھ کو مضحکہ خیز اور کچھ کو مزاحیہ لگتا تھا کہ پنجابی کے لفظ رن مرید کےمطابق رن کو...
  8. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ریگ دل میں کئی نادیدہ پرندے بھی ہیں دفن سوچتے ہوں گے کہ دریا کی زیارت کر جائیں ادریس بابر دفن
  9. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جسم پابند گل سہی عابدؔ دل مگر وحشتوں کی بستی ہے اصغر عابد پابند
  10. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ایک دیوانے کو جو آئے ہیں سمجھانے کئی پہلے میں دیوانہ تھا اور اب ہیں دیوانے کئی نذیر بنارسی کئی
  11. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    صدیوں کا انتشار فصیلوں میں قید تھا دستک یہ کس نے دی کہ عمارت بکھر گئی جمنا پرشاد راہی فصیل
  12. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    سخت وحشت سی برستی ہے شب و روز یہاں اب تو غوغائے سگاں تک میں اثر کوئی نہیں جعفر عسکری غوغا
  13. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    آنا نہ مری قبر پہ ہم راہ رقیباں مردے کو مسلماں کے جلایا نہیں کرتے رقیباں
  14. صاد الف

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ایک ہندو اور عیسائی صحرا میں کئی دنوں تک بھٹکتے رہے۔ ایک دوپہر کو دور ایک مسجد نظر آئی۔ ہندو بولا : دیکھو وہ مسجد ہے اگر ہم خود کو مسلمان ظاہر کریں گے تو وہاں سے ہمیں کھانے کو کچھ مل سکتا ہے۔ میں اپنا نام احمد بتاؤں گا... مگر عیسائی نے خود کو مسلمان ظاہر کرنے سے انکار کر دیا۔ مسجد کے امام نے...
  15. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اب یہ بھی نہیں ٹھیک کہ ہر درد مٹا دیں کچھ درد کلیجے سے لگانے کے لئے ہیں جاں نثار اختر کلیجے
  16. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    انساں کی خواہشوں کی کوئی انتہا نہیں دو گز زمیں بھی چاہیئے دو گز کفن کے بعد کیفی اعظمی زمیں
  17. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بات کھوتے جو التجا کرتے اے دل نامراد کیا کرتے اثر لکھنوی التجا
  18. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دو قدم چل کے دکھا دو تو قیامت کا مزا حشر سے پہلے ہی اک محشر بپا ہونے لگے منشی حیات بخش رسا قدم
Top