زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
دیکھنا حسرت دیدار اسے کہتے ہیں پھر گیا منہ تری جانب دم مردن اپنا خواجہ محمد وزیر جانب
صاد الف
Post #3,517
مئی 25، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تعارف
تمام عمر گزاری ہے ہجرتیں کرتے۔۔۔ ہمارے نام کی تختی کسی مکاں پہ نہیں
علم میرا واجبی سا ہے لیکن سیکھنے کی کوشش کرتا رہتا ہوں۔ ادبی ذوق بھی اچھی شاعری سراہنے تک محدود ہے۔
صاد الف
Post #54
مئی 25، 2024
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
تمام عمر گزاری ہے ہجرتیں کرتے۔۔۔ ہمارے نام کی تختی کسی مکاں پہ نہیں
آپ کا بہت شکریہ 🌹
صاد الف
Post #52
مئی 25، 2024
فورم:
تعارف و انٹرویو
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیں پاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہے بشیر بدر پاؤں
صاد الف
Post #3,492
مئی 22، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
اس لیے چل نہ سکا کوئی بھی خنجر مجھ پر میری شہ رگ پہ مری ماں کی دعا رکھی تھی نظیر باقری شہ رگ
صاد الف
Post #3,490
مئی 22، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
آنکھیں نہ چراؤ دل میں رہ کر چوری نہ کرو خدا کے گھر میں مضطر خیرآبادی چوری
صاد الف
Post #3,488
مئی 21، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
ایسی تصویر بنا ، روتے ہوئے خوش بھی لگوں غم کی ترسیل تو ہو، غم کا تماشہ نہ بنے دانش نقوی ترسیل
صاد الف
Post #3,485
مئی 20، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہے نیند رکھو یا نہ رکھو خواب معیاری رکھو راحت اندوری بھرم
صاد الف
Post #3,480
مئی 20، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
اٹھا حجاب تو بس دین و دل دیئے ہی بنی جناب شیخ کو دعویٰ تھا پارسائی کا اسماعیل میرٹھی حجاب
صاد الف
Post #3,478
مئی 19، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
وہ آ رہے ہیں وہ آتے ہیں آ رہے ہوں گے شب فراق یہ کہہ کر گزار دی ہم نے فیض احمد فیض فراق
صاد الف
Post #3,476
مئی 19، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی فیض احمد فیض وصال
صاد الف
Post #3,474
مئی 18، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تعارف
تمام عمر گزاری ہے ہجرتیں کرتے۔۔۔ ہمارے نام کی تختی کسی مکاں پہ نہیں
جی آپ کی نوازش کے لئے ممنون ہوں ، سدا خوش رہیں
صاد الف
Post #49
مئی 18، 2024
فورم:
تعارف و انٹرویو
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
ڈھونڈتا پھرتا ہوں میں اقبالؔ اپنے آپ کو آپ ہی گویا مسافر آپ ہی منزل ہوں میں علامہ اقبال منزل
صاد الف
Post #3,472
مئی 17، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ہمارے دل میں کہیں درد ہے ؟ نہیں ہے نا ؟ ہمارا چہرہ بھلا زرد ہے ؟ نہیں ہے نا ؟ سُنا ہے ہجر میں چہروں پہ دھول اڑتی ہے ہمارے رخ پہ کہیں گرد ہے ؟ نہیں ہے نا ؟ (افتخار مغل)
صاد الف
Post #11,524
مئی 17، 2024
فورم:
پسندیدہ کلام
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
سنگ اٹھانا تو بڑی بات ہے اب شہر کے لوگ آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھتے دیوانے کو احمد مشتاق سنگ
صاد الف
Post #3,470
مئی 16، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
خیرات میں دے آیا ہوں جیتی ہوئی بازی دنیا یہ سمجھتی ہے کہ میں ہار گیا ہوں اسحاق وردگ خیرات
صاد الف
Post #3,468
مئی 16، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تعارف
تمام عمر گزاری ہے ہجرتیں کرتے۔۔۔ ہمارے نام کی تختی کسی مکاں پہ نہیں
نہایت مشکور ہوں
صاد الف
Post #47
مئی 15، 2024
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
تمام عمر گزاری ہے ہجرتیں کرتے۔۔۔ ہمارے نام کی تختی کسی مکاں پہ نہیں
بہت بہت شکریہ
صاد الف
Post #44
مئی 15، 2024
فورم:
تعارف و انٹرویو
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
بلبل کو باغباں سے نہ صیاد سے گلہ قسمت میں قید لکھی تھی فصل بہار میں بہادر شاہ ظفر صیاد
صاد الف
Post #3,455
مئی 13، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
وحشت کے اس نگر میں وہ قوس قزح سے لوگ جانے کہاں سے آئے تھے جانے کدھر گئے عباس رضوی وحشت
صاد الف
Post #3,437
مئی 13، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top