واہ واہ واہ!:clap::clap:
خیال آیا کہ اس پر کئی بار زبردست کی ریٹنگ دیں مگر ایک یہی بات اس فورم پر ناپسند ہے کہ ایک ہی ریٹنگ دے سکتے ہیں۔ آپ نے تو کمال ہی کر دیا۔ ایک طرف آپ کا دعواے بے دماغی یاد آیا، دوسری جانب یہ تحریر دیکھی تو سوچا ہم ہی بے دماغ تھے جو اس بات پر یقین کرتے آئے۔ داد قبول کیجیے۔...