زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حیران تو ہم ہو ہی جائیں گے پھر۔ بس پریشان نہ ہونا پڑے
گُلِ یاسمیں
Post #54,542
جولائی 10، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیریت والی ہی لگتی ہے یہ تو
گُلِ یاسمیں
Post #54,541
جولائی 10، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈھونڈ کر لاتے ہیں ایسا کوئی
گُلِ یاسمیں
Post #54,539
جولائی 10، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا تفصیل سے بتائیے مکرانی شاباشی کے بارے۔
گُلِ یاسمیں
Post #54,537
جولائی 10، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
رکئیے ذرا۔۔۔@وجی سے تو پوچھ لیں پہلے کہ انھیں شاباشی چاہئیے بھی یا نہیں
گُلِ یاسمیں
Post #54,535
جولائی 10، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زبردستی والی؟
گُلِ یاسمیں
Post #54,532
جولائی 10، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سمجھائیں ذرا کہ کیسے شاباشی دینی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #54,531
جولائی 10، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صحیح کہہ رہے آپ۔
گُلِ یاسمیں
Post #54,527
جولائی 10، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذخیرہ الفاظ کی بجائے احساسات کا ہونا زیادہ ضروری ہےکیونکہ لفظ تو سب کے پاس ہوتے ہیں لیکن جذبے کم ہی لوگوں کے پاس ہوتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,810
جولائی 10، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈرپوک انسان اپنی ہی سوچ کے قید خانے میں زندگی گزار دیتا ہےیہ جانے بغیر کہ پرواز کا مزہ کھلی فضاؤں میں ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,809
جولائی 10، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دعا ؤں میں بہت طاقت ہوتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,808
جولائی 10، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کبھی کبھی صبح سویرے سمجھ کا مسئلہ ہو ہی جاتا ہے۔ آپ کے ساتھ بھی ہوتا ہے وجی
گُلِ یاسمیں
Post #54,519
جولائی 10، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گڑبڑ تو نہیں کر دی ہم نے دھاگے کو سمجھنے میں؟
گُلِ یاسمیں
Post #54,518
جولائی 10، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لو جی اب دھاگے بیچارے کو چلا دیا۔ دھاگہ نہیں چلتا، مشین کا پہیہ گھومتا ہے اور دھاگے کو چلاتا ہے تا کہ کپڑا سلائی ہو سکے
گُلِ یاسمیں
Post #54,517
جولائی 10، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مطلع ابر آلود ہے پھر سے۔ بادل برسیں نہ برسیں لیکن سورج کے آگے چلمن بنے بیٹھے ہیں۔ وعلیکم السلام
گُلِ یاسمیں
Post #54,516
جولائی 10، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
گل یاسمین چالیس ہزاری
آمین ثم آمین سلامت رہئیے جاسمن آپا۔
گُلِ یاسمیں
Post #120
جولائی 10، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
الوداعی تقریب
محفل کی گلیوں میں ایک مسافر کا پیغام
بہت شکریہ لاریب۔ جی ضرور ۔ سلامت رہئیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #56
جولائی 10، 2025
فورم:
محفل کی سالگرہ
الوداعی تقریب
ایک انٹرویو مریم افتخار کے ساتھ
یہ کیسی آتما ہتیا ہوئی کہ جس میں ایک قطرہ خون کا نہ بہا اور جان چلی گئی بہت ہی زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت لطف آیا پڑھ کر۔ بار بار پڑھیں گے جب تک سمجھ نہ آ جائے ۔ کیونکہ انٹرویوز والی لڑیاں نہیں پڑھی ہوئیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #38
جولائی 10، 2025
فورم:
محفل کی سالگرہ
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چمن کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ہے کہ یہاں ہر پھول اپنی خوشبو بانٹ کر بھی کم نہیں ہوتا۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,805
جولائی 10، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جنم صرف جسم کا نہیں ہوتابلکہ خوابوں اور امیدوں کا بھی جنم ہوتا ہے جو ہمیں جینے کا حوصلہ دیتے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #46,804
جولائی 10، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top