نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد فہد اشرف 8 ہزاری ہو گئے!

    فہد اشرف بھیا بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔
  2. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد فہد اشرف 8 ہزاری ہو گئے!

    بلکہ ایسا کیجئیے دس ہزاری کے خواہشمند تین محفلین اپنی آئی ڈی ہم تینوں کو دے دیں۔ اور پھر دوڑاتے ہیں مل کر گھوڑے وغیرہ۔
  3. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمین چالیس ہزاری

    بس کچھ تو گڑ بڑ ہو ہی جاتی ہے رفتار کم ہونے سے۔ تبھی اعشاریہ ہوتے ہیں مراسلے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    انا للہ و انا الیہ راجعون کیا ہوا ۔ کیسا ہے اب وہ؟ اللہ پاک اپنا کرم فرمائیں آمین
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاواشے۔۔۔ ط کی باری پہ طوطوں ہی کا لکھنا تھا ورنہ تو قید میں کوئی پرندہ یا جانور خوش نہیں رہتا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    نہیں ملا۔ اللہ پاک انھیں خیریت سے رکھیں۔ آمین

    نہیں ملا۔ اللہ پاک انھیں خیریت سے رکھیں۔ آمین
  7. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب محفل کی گلیوں میں ایک مسافر کا پیغام

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor::mrgreen:
  8. گُلِ یاسمیں

    ہمارے سلیقے

    آج کے بعد آلکسی کہلانے کا اعزاز کسی اور حقدار جو دیجئیے نین بھیا۔ ماشاء اللہ بہت خوب سلیقہ ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ہمارے سلیقے

    آپ کو ازار بند بنانے آتے ہیں؟ ایک آر کا کام بھی ہوتا ہے جس سے دھاگے یا تلی کی کڑھائی کی جاتی ہے۔ کیا وہ کبھی کیا؟ مسہری کی پٹی۔۔۔ شاید نوار نام تو نہیں؟
  10. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب محفل کی گلیوں میں ایک مسافر کا پیغام

    نہیں نہیں اب ایسا مطلب بھی ہرگز نہ تھا۔ ہیلمٹ آخر کس مرض کی دوا ہے بھلا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب محفل کی گلیوں میں ایک مسافر کا پیغام

    زبردست سر دھننا تھوڑا رسکی ہے۔ چوٹ سے ڈرتے ہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ہمارے سلیقے

    صحیح۔ کبھی کھانے کا اتفاق نہیں ہوا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ انھیں آزاد چھوڑا جائے
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے پنجرے میں قید اچھے نہیں لگتے
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے چائے بنانے گئے ہوں گگے عاطف بھائی
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجیب گل اے۔ فیر جہیڑیاں پرہیزاں گنوائیاں جے چمچیاں وچ چینی ناپ تول کے۔۔۔ اوہناں تے عمل نہیں کرنا؟
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قربان ہونا چاہتے ہیں عاطف بھیا گڑ کے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا سادہ گڑ یا میوے ڈال کر۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل پر زبر تو بات۔۔۔ گل پر پیش تو پھو۔۔۔ گل پر زیر تو مٹی۔۔۔ وہی ہم سب کا اخیر ہے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن ہم نے تو ترتیب سیدھی کر دی۔
Top