اوم پوری کی وفات پر عارف کریم نے تعزیتی لڑی بنائی کہ اللہ ان کی مغفرت فرمائے،
انا للہ وانا الیہ را جعون کہا گیاہم نے بھی کہا اوروں نے بھی کہا
جنتی دوزخی کا ذکر شروع ہوا بس پھر گھمسان کا رن شروع
میں تو خود شغل میلہ سمجھ ادھر ادھر ایک آدھ مراسلہ کرتا کہ گلشن کا کاروبار چلے، کچھ تو لائیو مل...