ترکیب تو بہت اچھی ہے ملائکہ اور دیکھنے میں بھی بہت زبردست لگ رہا ہے لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے پیزا بالکل بھی پسند نہیں ہے :?
اسلئے یہ نہیں کہوں گی کہ میں اسکو ضرور بناؤں گی
لیکن میری بیٹی کو بنانے کا بھی شوق ہے اور کھانے کا بھی :) تو اسکو یہ ترکیب ضرور دکھاؤں گی :)