میں تمہاری کیفیت سمجھ سکتی ہوں زہرا۔۔۔۔۔ لیکن بارش کا پہلا قطرہ کسی کو تو بننا ہی ہوتا ہے نا ۔۔۔۔پھر اسکے بعد چھما چھم برسات کو کون روک سکا ہے بھلا :thumbsup:
میری تو خیر ہے ، اب تو قبر میں پاؤں لٹکے ہیں اب یہ ڈگری لیکر کیا کروں گی :ROFLMAO:
باقی لوگوں کو نعمان رفیق مرزا کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے "بہت اچھا والا پرچہ " ضرور دینا چاہئے تاکہ میٹرک فیلئر ڈگری کا حصول ممکن ہوسکے :D
عسکری تمہارے انیس نکات سے پوری طرح متفق ہوں
یقیناً ان سب مسائل کو ترجیحی بنیاد پر حل کیا جانا چاہئے ۔ اللہ ہم سب کا اور خصوصاً حکمران طبقے کا حامی و ناصر ہو آمین