نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    مقتدرہ قومی زبان کی مطبوعہ لغات

    یہ پاکستان ڈکشنری بورڈ کراچی نے نہ چھاپی ہو۔
  2. تلمیذ

    احمد ندیم قاسمی کا خوبصورت شعر

    یہ اندر کی زنجیر ہی تو بکھیڑا ہے۔ اور اس کو توڑنا ہی سب سے بڑی مہم ہے۔
  3. تلمیذ

    داغ تمھارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا - داغ دہلوی

    تعجب ہے، پھر ہمیں کیوں دکھائی نہیں دے رہی۔
  4. تلمیذ

    داغ تمھارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا - داغ دہلوی

    بڑی عنایت، چوہدری صاحب کہ آپ نے غزل پوسٹ کی لیکن اس کا کیا کیا جائے کہ یُو ٹیوب تک ہماری رسائی نہیں ہے۔
  5. تلمیذ

    داغ تمھارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا - داغ دہلوی

    بہت اعلی! اور پھر غلام علی کی آواز، کیا بات ہے!
  6. تلمیذ

    چند کتب - تبصرہ جات

    السلام علیکم، حسان خان, جی۔ لگتا ہے ، مصروفیت کی بنا پر آپ دھیان اس جانب سے ہٹ گیا ہے۔ کافی عرصے سے آپ کی کوئی نئی کتاب دیکھنے میں نہیں آئی۔
  7. تلمیذ

    آج کی تصویر - 2

    درست، کیونکہ نوٹوں کا رنگ سبزی مائل ہے۔
  8. تلمیذ

    آج کی تصویر - 2

    قیاس ہے ، کہ 26 لاکھ مبالغہ ہے، کیونکہ یہ ایک بڑی رقم ہوتی ہے اور میرے خیال میں دس دس کے نوٹوں سے اس ہار میں اتنی زیادہ رقم نہیں سما سکتی ۔
  9. تلمیذ

    دعا دعاءِ صحت برائے محمد بلال اعظم

    باری تعالےٰ سے عاجزانہ دعا ہے کہ اپنے فضل و کرم سے ہماری محفل کےاس پُرانے رُکن کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین۔
  10. تلمیذ

    تعارف سلام مسنون!!!!!!!!!!!

    وعلیکم السلام، محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، قاضی صاحب۔
  11. تلمیذ

    تعارف "کچھ میرے بارے میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، اسد صاحب۔
  12. تلمیذ

    آج کی تصویر - 2

    رب الرحمہما کما ربایانی صغیرا
  13. تلمیذ

    اَخلاقی اَقدار کا فقدان از مفتی منیب الرحمن

    مولانا نے اس موضوع پر ایک انتہائی جامع اور مبسوط مضمون سپرد قلم کیا ہے کاش کسی طور ان کی تجاویز پر عمل درآمد کی کوئی صورت پیدا ہو جائے اور ہمارے معاشرے میں سدھار آ جائے۔ خطائے بزرگان گرفتن خطا است، لیکن شعر کا دوسرا مصرعہ لکھنے میں مولانا سے غلطی سرزد ہو گئی ہے۔ اصل شعر میرے خیال میں یوں...
  14. تلمیذ

    علامہ آرزو لکھنوی، ڈاکٹر افضال احمد، نظامی پریس لکھنو-1982

    بڑی عنایت ، جناب راشد صاحب۔
  15. تلمیذ

    علی سردار جعفری-شخصیت اور فن-کتاب ہو تو ایسی

    جناب راشد صاحب۔ آپ نے ایک عمدہ کتاب کے بارے میں جامع، مبسوط اور سیر حاصل تبصرےسے نواز کر بہت کرم کیا ہے۔ کسی شہ پارے سے متعلق اس سے بڑھ کراو کیا لکھا جا سکتا ہے۔ واہ۔ سپاس شکر گذاری۔ جزاک اللہ۔ (شوکت کیفی کی آپ بیتی کا کیا نام ہے، راشد صاحب؟)
  16. تلمیذ

    آج کی ویڈیو

    واللہ اعلم بالصواب۔
  17. تلمیذ

    آج کی ویڈیو

    لیکن چوہدری صاحب، یہ کر کیا رہے ہیں؟
  18. تلمیذ

    آج کی ویڈیو

    اس وڈیو کی سمجھ نہیں آئی۔ یہ لوگ کیا کررہے ہیں۔ اگر کسی کو کچھ معلومات ہوں، تو براہ مہربانی شئیر کریں۔
  19. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-29 مارچ 2015

    واہ واہ، بے حد شکریہ جناب، ڈاؤن لوڈ کابٹن آپریشنل کر کے بہت کرم نوازی کی ہے، جزاک اللہ۔
  20. تلمیذ

    محفل کی خاموشی۔۔۔

    اہل محفل کے لئے یہ خبر یقیناً دل خوش کن ہوگی کہ محفل کے ایک قدیم اور جید رُکن جناب فرخ منظور, صاحب از راہ کرم محفل میں واپس تشریف لے آئے ہیں۔
Top