خبر میں فوٹو گرافر کا نام عاطف سعید لکھا ہے جبکہ عاطف سعد ہماری محفل کے ہنر مند کیلیگرافر ہیں اور اپنے دلکش فن کے جلوے اکثر یہاں پر پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔
یہ بہت عمدہ کتاب جو آپ نے پوسٹ کی ہے۔ میں کافی عرصے سے اس کی تلاش میں تھا۔
بڑی دیر کے بعد ایک مطلوبہ کتاب (مکمل صورت میں) ڈاؤن کرنے کا موقع ملا ہے۔ اس کےلئے آپ کا شکریہ واجب ہے۔ جزاک اللہ!