نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    تعارف تعارف کیا جی ؟

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، محمد عتیق الرحمن صاحب
  2. تلمیذ

    تعارف تعارف ناچیز

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، چوہدری صاحب۔
  3. تلمیذ

    یار سَجنڑ۔۔۔!

    ملک صاحب، بہت اعلیٰ سرائیکی کلام۔
  4. تلمیذ

    تعارف عثمان علی قریشی ایک عام شخص کا آپ سب کو سلام

    میں نے آپ کے بلاگ کو تفصیلی طور پر براؤز کیاہے۔ آئی ٹی کے موضوع پر اردو میں پہلے بھی کافی بلاگز اور سائٹس موجود ہیں تاہم آپ کا بلاگ کافی منفرد خصوصیات لئے ہوئے ہے۔ براہ کرم اس کو مزید بہتر بنائیں اور اس میں وہ فیچربھی شامل کریں جس کے ذریعے بلاگ میں کئے گئے کسی اضافے یا تبدیلی کی اطلاع خود...
  5. تلمیذ

    تعارف السلام علیکم ! مختصر سا تعارف

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، طیب صاحب۔
  6. تلمیذ

    آج کی تصویر - 2

    یہ کونسا پھل ہے، جناب؟
  7. تلمیذ

    کراچی: صفورا چوک پر بس پر فائرنگ،41افرادجاں بحق

    اناللہ و انا علیہ راجعون۔
  8. تلمیذ

    فارسی شاعری لسان الغیب خواجہ حافظ شیرازی کی منتخب غزلوں کا منظوم اردو ترجمہ - ڈاکٹر خالد حمید

    وعلیکم السلام، حسان خان جی۔ واہ، بہت خوب۔۔ اس ترکیب سے تو میں بالکل ناواقف تھا۔ بس مقصد حل ہو گیا۔ براہ کرم اس مفید مہم کو جاری رکھیں، جزاک اللہ!
  9. تلمیذ

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    اب یہاں اپنی زبان کا اتنا بھی مذاق نہ اڑائیں، چوہدری صاحب۔ کھل کر بات چیت کرنے کے لئے بھٹی صاحب نے پنجابی فورم میں آپ کے لئے الگ لڑی ’محفل مِتراں دی ‘ کھول رکھی ہے۔
  10. تلمیذ

    تعارف عثمان علی قریشی ایک عام شخص کا آپ سب کو سلام

    وعلیکم السلام، محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، قریشی صاحب۔
  11. تلمیذ

    فارسی شاعری لسان الغیب خواجہ حافظ شیرازی کی منتخب غزلوں کا منظوم اردو ترجمہ - ڈاکٹر خالد حمید

    ترجمے کی کیا ہی بات ہے۔ لیکن اگر پہلے کی طرح اس کو فارسی کے اصل متن کے ساتھ شعر با شعر لکھا جاتا تو لُطف دوبالا ہو جاتا۔ کیونکہ فارسی اشعار دیکھنے کے لئے دیوان حافط ساتھ رکھنے کی ضرورت ہے۔
  12. تلمیذ

    تعارف سب بہنوں اور بھایئوں کومیاں شہزاد رضا کا سلام

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، میاں صاحب۔
  13. تلمیذ

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    حمیر صاحب کے مراسلے سے کلی طور پر اتفاق کرتے ہوئے، کہ اردو محفل کا بنیادی مقصد چونکہ اردو کی ترقی و ترویج ہے، اس لئے یہاں پر مراسلات اردو زبان میں تحریر کئے جائیں، میں اس ضمن میں چند باتیں عرض کرنا چاہتا ہوں،امید ہے کہ احباب ان کو پڑھتے ہوئے فراخ دلی برتیں گے کیونکہ میں بھی یہ صرف ایک مثبت...
  14. تلمیذ

    سوشل میڈیا سمٹ 2015 کراچی کی خبریں

    بہت شکریہ، مرزا صاحب۔ جزاک اللہ۔ انتظامیہ کی لائیو اسٹریمنگ کی کوشش خوب تھی ۔ لیکن ہمیں کوئی خاص مزہ نہیں آیا۔ اوقات کی عدم مماثلت اور جمعے کے وقفے کی بنا پر بد مزگی سی رہی۔ ویسے بھی ڈسپلن کے فقدان کی بنا پر کافی بد انتظامی نظر آرہی تھی۔
  15. تلمیذ

    تعارف اسلام علیکم

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، صاحب۔
  16. تلمیذ

    اُردو سوشل میڈیا سمٹ 2015 کراچی مئی 8

    آواز کچھ بہتر ہوئی ہے۔، میراخیال ہے۔ یہ ہیڈ فونز کا نقص تھا۔ براہ مہربانی منتظمین کو یہ پیغام بھی بھیجیں کہ اسٹیج پر تقریر کرنے والےمقرر کو وقفے وقفے سے زوم کر کے دکھانے کی کوشش کریں،۔
  17. تلمیذ

    اُردو سوشل میڈیا سمٹ 2015 کراچی مئی 8

    بہت شکریہ، میرزا صاحب۔ لائیو دیکھ رہا ہوں۔ وڈیو تو بالکل ٹھیک چل رہی ہے لیکن آواز اتنی دھیمی ہے کہ ذرا بھی سمجھ نہیں آرہی۔
  18. تلمیذ

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، حکیم صاحب۔ پہلے بھی اردو محفل میں ایک حکیم صاحب (حکیم خالد صاحب) جلوہ افروز ہوئے تھے۔ شروع شروع میں ان کا جذبہ بھی بے حد قوی اور امنگیں بے پناہ جوان تھیں۔ طب مشرقی کو عامۃ الناس میں مقبول بنانے سے متعلق ان کے ارادے کافی نیک تھے۔ لیکن جلد ہی وہ محفل سے ایسے غائب...
  19. تلمیذ

    اُردو سوشل میڈیا سمٹ 2015 کراچی مئی 8

    یہ ملک گیر بلکہ عالم گیر اجتماع اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ میڈیا، (پرنٹ اور آن لائن )دونوں پر اس کا خوب ابلاغ کیا جائے تاکہ اردو زبان کی عالمی سطح پر تشہیر اور ترویج کا بندوبست ہو سکے۔ ایک آدھ ٹی وی ٹاک شو بھی اس میں ممد و معاون ثابت ہو سکتا ہے ۔ امید کہ ارباب انتظام یقیناً اس ضمن میں...
  20. تلمیذ

    اُردو سوشل میڈیا سمٹ 2015 کراچی مئی 8

    گجرات سے مشہور بلاگر اور اردو انسٹالر کے خالق جناب بلال, (ایم بلال ایم) بھی اپنے ایک دوست غلام عباس صاحب کے ہمراہ کراچی کے لئے روانہ ہو چکے ہیں۔
Top