یہ پیراگراف میرے لئے اب بھی نہایت متاثر کن ہے اور تب بھی تھا جب اردو محفل کے لئے زاویہ کو برقایا گیا تھا اور میں نے پروف ریڈنگ کی تھی۔
بہت شکریہ شیئر کرنے کے لئے
ویڈیو افغانستان سے ہے۔ اس میں لڑکی کا بیان ہے کہ اس نے قرآن حکیم کا ختم کیا تو اچانک ایک نوارانی شخصیت نمودار ہوئی اور اس کے سر پر ہاتھ پھیرا۔ اور لڑکی کے چہرے پر اللہ اور محمد کے نام نمودار ہو گئے۔