نتائج تلاش

  1. جیہ

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    اب تک تو نہیں ۔۔۔ شاید :)
  2. جیہ

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    ایک ۔۔۔۔ وہ بذات خود :)
  3. جیہ

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 36: کتاب

    میرے گھر میں میری کتابوں کے لئے مناسب جگہ نہیں ہے، بہت سی کتابیں اوپر چھت پر ایک گودام میں بے ترتیب پڑی ہیں۔ ایک دوسرے کمرے میں دیوار گیر الماری ہے اس میں وہ کتابیں ہیں جو میں صرف ایک یا دو بار پڑھ چکی ہوں یا جو نئی نئی خریدی ہیں۔ اسی الماری کی ایک تصویر
  4. جیہ

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 36: کتاب

    جی باقاعدگی سے ۔ کبھی کبھار ناغہ بھی ہو جاتا ہے:)
  5. جیہ

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں۔ متفرق اوقات

    بہت بہت نوازش دعاؤں کے لئے
  6. جیہ

    شکر یے میں سر نہیں؟

    شکر یے میں سر نہیں؟
  7. جیہ

    تعارف میں گدھے پالتا ہوں

    خوش آمدید ہمارے پشتو میں ایک کہاوت ہے..... گدھے کا پیار کیا ہے دولتی مارنا تو کیا آپ کے گدھوں نے آپ سے پیار کا اظہار کبھی کیا ہے؟
  8. جیہ

    اقبال اور مسلم نوجوان

    موبائل پر پلے نہیں ہو رہا. کمپیوٹر پر دیکھوں گی
  9. جیہ

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں۔ متفرق اوقات

    ان پر خلوص کلمات کے لئے شکرئے کے الفاظ کہاں سے لاؤں
  10. جیہ

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں۔ متفرق اوقات

    تشکر عاطف بٹ صاحب
  11. جیہ

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں۔ متفرق اوقات

    شکریہ سید صاحب
  12. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا کرم ہے :)
  13. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    مزے ہی مزے ہیں :)
  14. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    موسم تو یہاں کا عجیب ہے۔ پرسوں اتنی سردی تھی کہ ہیٹر کو زحمت دی۔ کل سورج نکل آیا تو اتنی گرمی ہو گئی کہ عبد اللہ ماموں کے ساتھ دریائے سوات نہانے گیا تھا آج پھر بارش اور موسم خنک
  15. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    میں دخل در معقولات کر کے سلام عرض کرتی ہوں
  16. جیہ

    ممتاز مفتی بلقیس کا طوطا۔۔۔

    بہت اچھے ۔۔۔
  17. جیہ

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں۔ متفرق اوقات

    کیا کہنا چاہتے ہیں :)
  18. جیہ

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں۔ متفرق اوقات

    شکریہ جاسمن ۔ اللہ آپ کو مستجاب الدعواۃ بنائے۔ آمین ۔ بس دعا میں ایک ترمیم کریں ۔۔۔ عبد اللہ کے والد کے لئے مغفرت و نجات کی دعا کریں :( عبد اللہ مجھ پر نہیں اپنی نانی پر گیا ہے۔ شاید آپ کو میرے اوتار سے مغالطہ ہوا یہ میری تصویر نہیں نیٹ سے اٹھائی ہے۔ :)
Top