مابدولت اپنی لائق صداحترام بہن کو اس عظیم کامیابی اور اعزاز کے حصول پر قلب کی عیاں ، نہاں و پنہاں خانوں سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے فخروانبساط محسوس کرتے ہیں ۔
بہت بہت :congrats: ہو ۔
مابدولت بمعیت صد حسرت و یاس محترم برادرم نبیل کو اطلاع دینے کا فریضۂ ناخوشگوار انجام دیتے ہیں کہ لڑیء ہذا کی اولیں ہر دو ویڈیوز غیر دستیاب پائی گئیں !:):)