نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    اپنی پڑھی گئی پسندیدہ کہانیوں کے بارے میں بتائیں

    دیئے گئے ربط پر پہنچ کر کہانی کا نصف حصہ پڑھا ، بقیہ کسی اور وقت کے لیے موخر کیا ، تاہم اس بات سے دکھ ہوا کہ ایک رکون کوٹ کے لیے بیچارہ پیئٹی اپنی گرل فرینڈ پولی کو تیاگنے پر آمادہ ہوجاتا ہے ، اور مابدولت پیئٹی کے دوست کا اس کی خواہش کا ناجائز فائدہ اٹھانے پر شدید مذمت کرتے ہیں !:):)
  2. محمد امین صدیق

    اپنی پڑھی گئی پسندیدہ کہانیوں کے بارے میں بتائیں

    قصۂ مذکورہ کو اختتام پذیر ہوئے بھی کم و بیش 47 سال کا عرصہ گذر چکا ہے ۔اور اپنے دور کی اس مقبول ترین سلسلے وار کہانی کو مابدولت نے اس کے زمانۂ اجراء میں نہیں پڑھا تھا بلکہ بعدۂ دو حصوں میں کتابی صورت میں ملاحظہ کیا تھا۔ کہانی کا مرکزی کردار ایک مسلم نوجوان جمیل احمد خان ہے جسے اس کے ہندو دوست...
  3. محمد امین صدیق

    اپنی پڑھی گئی پسندیدہ کہانیوں کے بارے میں بتائیں

    مابدولت سب رنگ ڈائجسٹ ہی میں قسط وار شائع ہونے والی شہرۂ آفاق کہانی " انکا " اور اس کے مرکزی کردار جمیل احمد خاں کا ذکر کریں گے ۔ اس قصۂ ہوشربا کے خالق جناب انوار صدیقی صاحب ہیں ۔اس کی کہانی بھی ہندوستان کے طول و عرض پر محیط ہے اور کرداروں کی اکثرت چونکہ ہندو پنڈت پجاری ہیں چنانچہ ہندی الفاظ سے...
  4. محمد امین صدیق

    کوچۂ آلکساں

  5. محمد امین صدیق

    پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے

    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
  6. محمد امین صدیق

    مبارکباد محمد عدنان نقیبی بھائی کو 18000 مراسلے مبارک ہوں

    مابدولت کی پرخلوص مبارک باد قبول ہو برادرم عدنان ۔ :great: :best: :zabardast1: :a6: بہت بہت :congrats: ہو۔:):)
  7. محمد امین صدیق

    یہ آپ کے علاقے میں ملتی ہے کیا؟

    جی یہی ہے اصلی بھیل پوری ۔:):)
  8. محمد امین صدیق

    یہ آپ کے علاقے میں ملتی ہے کیا؟

    کھارادر ۔ پان منڈی ۔ رنچھوڑلین ! مقامات مرقوم بالا میں مابدولت بنفس نفیس اس کھاجۂ لذت آمیز کا حظ اٹھانے کا شرف حاصل کرچکے ہیں ۔:):)
  9. محمد امین صدیق

    مبارکباد جناب محمد احمد کو بائیس ہزار پیغامات کی مبارکباد

    بیست و دو ہزاری سنگ میل کو پار کرنے پر مابدولت قلب صمیم کی عیاں ، نہاں و پنہاں گہرائیوں سے برادر خوش سخن محمد احمد کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ :congrats: :great: :zabardast1: :a6: بہت بہت :congrats: ہو۔:):)
  10. محمد امین صدیق

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    گرچہ مراسلہ مرقوم بالا پر تاثر تو ' غمناک ' کا بنتا ہے ، تاہم درجہ بندی ' زبردست ' کی مناسب لگی ۔:):)
  11. محمد امین صدیق

    انکشاف در انکشاف!!!

    دوران مطالعۂ احوال ملاقات مابدولت ان لمحات روح پرور کو بار دیگر محسوس کرتے رہے جن کا تذکرہ عزیزی عدنان عمر نے کمال مہارت سے مراسلہ جات بالا میں کیا ہے ۔ واہ ، حق ادا کردیا عدنان ۔ خوش رہو ۔:):)
  12. محمد امین صدیق

    انکشاف در انکشاف!!!

    " یہ ہوئی ناں بات !":):)
  13. محمد امین صدیق

    انکشاف در انکشاف!!!

    مابدولت عزیزی عدنان کواس مفیدفنکشن سے کماحقہ مستفیذ ہونے کا مشورہ دیتے ہیں ۔ جس میں اگر بہتوں کا نہیں تو کم از کم ان کا اپنا بھلا تو ہوگا ۔:):)
  14. محمد امین صدیق

    انکشاف در انکشاف!!!

    عرصۂ قلیل کے بعد ایپ مذکورہ کو بھی مابدولت کی اردو سے آشنائی ہوگئی تھی احمد بھائی ۔:):)
  15. محمد امین صدیق

    انکشاف در انکشاف!!!

    شاہ صاحب کا یہ اپنائیت بھرا گلہ مابدولت کو متاسف کرگیا ۔ تاہم ، بعدازمعذرت ، مابدولت درجہ غائت عجزوانکسار سے انہیں یاد دہانی کرانا ازبس ضروری گردانتے ہیں کہ روئیداد نگاری میں شاہ صاحب کے مداح اعظم تو ماضیء قریب و بعید میں مابدولت ہی رہے ہیں ۔ اس کی سچائی کے لیے شاہ صاحب کے مراسلہ جات گذشتہ درضمن...
  16. محمد امین صدیق

    انکشاف در انکشاف!!!

    Gboard ایپ ڈاؤنلوڈ کرکے اس میں بول کر موبائل میں ٹائپ کرو عدنان ۔مابدولت محفلین کی پہلی ملاقات کی ساری کتھا اسی طور معرض وجود میں لائے تھے ۔:):)
  17. محمد امین صدیق

    انکشاف در انکشاف!!!

    روئداد ملاقات محفلین کو اس قدر خوبصورت پیرائے میں بیان کرنے کے لیئے مابدولت شاہ صاحب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔:):)
  18. محمد امین صدیق

    انکشاف در انکشاف!!!

    دونوں بہت دور پڑیں گے سب کو فاخر بھائی ! :):)
Top