مائیکروسافٹ ایج صرف انہیں تصاویر اور ڈاکیومینٹس سے کاپی پیسٹ کرنے کی اجازت دیتا ہوں، جو مائیکروسافٹ ورڈ سے براہِ راست پی ڈی ایف میں تبدیل کئے گئے ہیں۔
اس طرح کے اسکینڈ ڈاکیومینٹس پہ وہ کام نہیں کر رہا۔
ایک حد تک مائیکروسافٹ ایج (Microsoft Edge) سے بھی یہ کام کیا جا سکتا ہے۔ میں نے کچھ فائلز کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کیا اور پھر انہیں مائیکروسافٹ ایج سے اوپن کرنے پہ براؤزر تحریر کو سیلیکٹ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ اگر الفاظ بالکل کلئیر ہوں یعنی ورڈ سے بالواسطہ کنورٹ کیا گیا ہو تو ڈاکومینٹ تو ایج سو...
پِھرتا رہا ہُجوم کی رعنائیوں سے دور
تَن پر اُداسیوں کا لبادہ پہن لیا
صحرا بنا تو پیاس کی چادر لپیٹ لی
گرمی لگی تو اَبر کا سایہ پہن لیا
جینے کی راہ چھوڑ کر آگے نکل گیا
مرنے لگا تو موت کا رستہ پہن لیا
مجھ کو پکارتی رہیں رستے کی گردشیں
پیروں میں گردباد کا جوتا پہن لیا
واہ عمر بھائی
ایک کے بعد ایک...
ہے مشقِ سخن جاری، چکّی کی مشقّت بھی
اک طرفہ تماشا ہے حسرت کی طبیعت بھی
جو چاہو سزا دے لو تم اور بھی کھیل کھیلو
پر ہم سے قسم لے لو کی ہو جو شکایت بھی
واہ
ویسے velocity کو ولاسٹی کہنا ہی زیادہ مناسب نہیں ہو گا؟ اردو میں پہلے تو پتہ ہی نہیں لگنا کہ سمتی رفتار ہے کیا چیز اور اگر پتہ بھی لگ جائے تو کم از کم اس کی وضاحت کافی مشکل کام ہو گا۔