نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    یتیم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرکے ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار، سید ابرار شاکر القادری

    ان کے صاحبزادے بھی اسی فورم پر ہیں شاید۔ نام ذہن میں نہیں میرے۔
  2. انیس الرحمن

    یتیم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرکے ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار، سید ابرار شاکر القادری

    ہر گمراہی صاحب علم ہی کرتا ہے۔ ویسے مجھے شاکر صاحب سے ہمدردی ہے۔
  3. انیس الرحمن

    تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم رضوی گرفتار

    اگر دھکے مارتے ہوئے لے کر جاتے تو زیادہ بہتر رہتا۔۔۔
  4. انیس الرحمن

    ٹرمپ اور عمران آمنے سامنے، امریکی صدر کی ٹوئٹر پر پاکستان کیخلاف پھر ہرزہ سرائی

    شریف اور زرداری جیسے اچکے لیڈران سے اس قسم کے بیان کی توقع کوئی بےوقوف ہی رکھتا ہی ہوگا۔۔
  5. انیس الرحمن

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    اندھے کے لیے آنکھیں اور گونگے کے لیے زبان۔۔۔ اور ہم کراچی والوں کے لیے سب سے بڑی دولت گٹکا ہے آج کل۔۔۔
  6. انیس الرحمن

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    انگریزی کا بھی جنازہ نکلا ہے اور شعر کا بھی جنازہ نکلا ہے۔ قبرستان آباد ہوگیا۔۔:laugh:
  7. انیس الرحمن

    شاہد خان آفریدی کے کشمیر سے متعلق بیان نے نیا تنازع پیدا کردیا

    چار صوبے نہ سنبھلنے والے جملے نے بات کا رخ تبدیل کردیا ورنہ بات درست ہی کی ہے اس نے۔۔۔
  8. انیس الرحمن

    خان صاحب! اتار پھینکیے یہ طوق آپ کو روکا کس نے ہے؟

    خان صاحب! اتار پھینکیے یہ طوق آپ کو روکا کس نے ہے؟
  9. انیس الرحمن

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    کوئی خاص نہیں۔۔۔ اب کوئی نہیں پوچھتا ان مولویوں کو۔ حد تو یہ ہے کہ کل لیاقت آباد کے دھرنے میں عیسائی بیٹھے ہوئے تھے۔۔۔:laugh:
  10. انیس الرحمن

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    جب یہ شیخ اس محفل کا حصہ بنے گا۔۔۔ یعنی جب آپ اپنی تحریروں میں کسی شیخ کو لے آئیں گے۔۔
  11. انیس الرحمن

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    یہ شیخ الحدیث ہوگیا۔۔۔:laugh: اس نے کبھی بخاری و مسلم پڑھی ہوتیں تو اس کے عمل کچھ اور ہی ہوتے۔۔۔
  12. انیس الرحمن

    ایک نئی گپ از مشہور زمانہ گپ باز بابا (ڈونلڈ ٹرمپ)

    دو ہفتے بھی زیادہ کہہ دیے ہیں۔۔۔
  13. انیس الرحمن

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    سلسلہ کچھ یوں ہے کہ جیت کے بعد ڈرا اور ڈرا کے بعد ہار۔۔۔ یعنی بنگلہ دیش ایشین چمپیئن بن جائے گا۔۔۔
  14. انیس الرحمن

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    ویسے کرکٹ ایک بےکار گیم بن کررہ گیا ہے۔۔۔ اب ہانگ کانگ کا اتنا معیار بھی نہیں کہ اس طرح کا کھیل کھیل سکے۔
  15. انیس الرحمن

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    باقی بھی جلد گرجائیں گی۔
  16. انیس الرحمن

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    فہد بھائی مجھے تو انڈیا آج بھی جیتتا نہیں دکھ رہا آپ کل کی بات کررہے ہیں۔۔۔
  17. انیس الرحمن

    بکرے کے کپورے

    بھائی آنتیں بھی بک رہی ہیں اب۔۔۔ وہ بھی بہت ٹیسٹی بنتی ہیں۔
  18. انیس الرحمن

    بکرے کے کپورے

    میں نے بہت کھائی ہیں۔۔ سچی مجھے بہت پسند ہیں جانے کیوں۔
  19. انیس الرحمن

    تیرہویں سالگرہ کیسے قصے تھے کہ چھڑ جائیں تو اڑ جاتی تھی نیند

    نین بھائی وہ کیا ہے کہ ہم لوگ آئس کا نشہ کر رہے ہیں آج کل۔۔۔:grin:
Top