نمرہ بٹیا کی کاہلی کے چلتے بڑی کوفت ہوئی اس انٹرویو کو پڑھنے میں، لیکن پڑھنا بھی لازم ٹھہرا۔ لوگو، کچھ خوف خدا کرو اور آثار قیامت سے ڈرو! بھلا پورے مراسلے کا یک مشت اقتباس لے کر انٹرویو کے سوالات کا جواب دیا جاتا ہے کہیں؟ ہر سوال کا جواب پڑھنے سے قبل پلٹ کر متعلقہ سوال دیکھنا پڑتا ہے اور جن...