نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    بس ڈھائی تین گلاسوں کی ہی کسر رہ گئی تھی۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    نہیں، کیونکہ ان کی درویشی اور سلطانی دونوں ہی عیاری شمار ہو گی۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ککڑ دی ماس :) :) :)
  4. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    تو ایک ناگوار سے محاورے کی زد میں آنے سے بچ جائیں گی۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    قہر درویش بر جان درویش! :) :) :)
  6. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    مسکان پری کی تو ناک سے بھی گزارہ ہو سکتا ہے۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    نہیں، وہ چشمہ لگاتے ہیں! :) :) :)
  8. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    چلیے، ہم کان پکڑتے ہیں۔۔۔ کہاں ہیں؟ :) :) :)
  9. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    مؤخر الذکر لوگ گلاس کو نیچے سے دیکھنے کے عادی ہوتے ہیں اس لیے تلچھٹ بھی بچا ہو تو نظر آ جاتا ہے۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اس گلاس کا کیا کرنا ہے؟ پیس کر چبانا ہے یا پھر ہومیوپیتھی ترقیق کا کوئی عمل دہرانا ہے؟ :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ایسا ضروری نہیں ہے۔ اگر گرم پانی سے منہ دھوئیں یا غسل کر لیں تو تھوڑی دیر کی تازگی کے بعد عموماً اچھی بھلی نیند آ جاتی ہے۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہم نے کب کہا کہ محفل سے باہر جا کر سوئیں۔ یہیں کہیں بار دری میں ہی سر دال کر سو رہیں۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    پوچھ کے بتاتے ہیں۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    تھوڑی سی چہل قدمی کر لیں، ہاتھ منہ دھو لیں، اور پھر سے کوشش کریں۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    یہ تو اچھی بات نہیں پتر! :) :) :)
  16. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہم سفر میں تھے، پر غائب نہیں ہوئے تھے۔ اس دوران بھی محفل میں پائے جاتے تھے۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    یقیناً یہ بات ہمارے علم میں ہے، البتہ یہ بتائیں کہ اس وقت بیداری کا سبب چیست؟ :) :) :)
  18. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہاں کل رات واپسی ہوئی ہے۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہم بھی بس یہیں کہیں موجود ملتے ہیں۔ غیاب کی چادر تو ننھی پری نے اوڑھ رکھی ہے ایک عرصہ سے۔ :) :) :)
  20. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! ہم ابھی ابھی حاضر ہوئے ہیں۔ کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟ :) :) :)
Top