اردو محفل پر اک بہت پیاری شخصیت جلوہ افروز ہوئی ہے .... یہ ایک اسکول کی ہیڈ ہیں ...ابھی پی ایم ایس اور پی سی ایس کے امتحانات سے فارغ ہوئی تو مشورہ دیا کہ محفل پر شمولیت اختیار کرلو ... محفل جوائن کرنے میں کافی دشواری کا سامنا ہوا .... ان کے مشاغل تو بہت سے ہیں مگر ان میں لکھنا ، بولنا اور...