نتائج تلاش

  1. عباس رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت ہوا کیمیا گر کسی خربوزے کی نذر ہوگئے ہیں۔
  2. عباس رضا

    قرآن کوئز 2019

    ما شاء اللہ تزکیۂ نفس کا ایک معنیٰ ہے ”خود کو اچھا بتانا، خود ستائی کرنا“؛ اس سے منع کیا گیا۔ چنانچہ ارشاد ہوتا ہے: فَلَا تُزَكُّوا أَنفُسَكُمْ ۖ هُوَ أَعْلَمُ بِمَنِ اتَّقَىٰ تَو اپنی جانوں کو ستھرا نہ بتاؤ! وہ خوب جانتا ہے جو پرہیزگار ہیں۔ (پ۲۷، النجم: ۳۲) تزکیۂ نفس کا دوسرا معنیٰ ہے ”اپنی...
  3. عباس رضا

    اولین مراسلے کی پسندیدگیاں

    ہائے زین فورو!:cautious: وائے اپ گریڈ:sick:!! سب تانے بانے یہیں آکے ٹوٹ جاتے ہیں۔۔:love-over::(
  4. عباس رضا

    داتا دربار لاہور سے متصل خود کش دھماکہ

    داتا دربار حملے کے متاثرین کے حق میں دعا
  5. عباس رضا

    اولین مراسلے کی پسندیدگیاں

    کسی بھی ذیلی فورم میں یا سرورق میں کسی لڑی کے ”جوابات“ اور ”مناظر“ والے خانے پر ماؤس لے جائیں تو اوّلین مراسلے کو ملنے والی پسندیدگیوں کی تعداد ظاہر ہوتی ہے۔ جیسے گذشتہ بالا مثال میں 15 کی تعداد ظاہر ہورہی ہے۔ لیکن در حقیقت پسندیدگیوں کی تعداد 15 سے کہیں زیادہ ہے کیونکہ بعض اوقات تاثرات دینے...
  6. عباس رضا

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    آخری نمبر کے بارے میں سنا تھا وہ جنس کا تعین کرتا ہے۔
  7. عباس رضا

    ڈاکٹر کو کیا معلوم

    واہ واہ! لا جواب! بہترین
  8. عباس رضا

    عربی شاعری مع اردو ترجمہ

    يقولون: ”الزمان به فساد“ وهم فسدوا وما فسد الزمان ترجمہ: لوگ کہتے ہیں: ”زمانہ خراب ہوگیا ہے۔“ حالانکہ زمانہ خراب نہیں ہوا، لوگ خراب ہوگئے ہیں۔ (شاعر ابو میاس)
  9. عباس رضا

    عربی شاعری مع اردو ترجمہ

    ومن ظن ممن يلاقي الحروب بأن لا يصاب فقد ظن عجزا ترجمہ: جو جنگوں میں جائے اور سمجھے مجھے کچھ نہیں ہوگا اس کی سوچ بے وقوفانہ ہے۔
  10. عباس رضا

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ہم نے تو ”نیوز“ سے اندازہ لگایا۔۔ بندہ رزمک میں روے یا نا روے:)
  11. عباس رضا

    عربی شاعری مع اردو ترجمہ

    إذا اختلطت دموع في خدود تبيّن من بكى ممن تباكى ترجمہ: جب آنسو رخساروں پر پھیل جاتے ہیں تو نظر آجاتا ہے کہ کس کے آنسو سچے ہیں اور کس کا رونا بناوٹی ہے۔
  12. عباس رضا

    قرآن کوئز 2019

    قرآنِ کریم میں ایک جگہ تزکیۂ نفس سے منع کیا گیا اور ایک جگہ تزکیۂ نفس کرنے والے کو کامیاب قرار دیا گیا، کلامِ ربّانی میں یہ کونسے مقامات ہیں اور بہر صورت تزکیۂ نفس کے کیا معنیٰ ہیں؟
  13. عباس رضا

    عربی شاعری مع اردو ترجمہ

    إذا كان الغراب دليل قوم سيهديهم طريق الهالكين ترجمہ: جب کوّا لوگوں کا رہنما ہوگا تو بہت جلد انہیں تباہی کے راستے پر لے جائے گا۔
  14. عباس رضا

    داتا دربار لاہور سے متصل خود کش دھماکہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  15. عباس رضا

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کچھ کچھ اندازہ ہورہا ہے کہ یہ محفل کی کن شخصیات کا اکلوتا شناختی رقعہ ہے۔:sneaky::)
  16. عباس رضا

    قرآن کوئز 2019

    سوال: نفس کی تین قسمیں کی جاتی ہیں، بھلا وہ کون کونسی ہیں؟ اور آیاتِ قرآنیہ میں ان کا تذکرہ کس طرح ہوا ہے؟
  17. عباس رضا

    رمضان کی برکتیں

  18. عباس رضا

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    دعوت اسلامی کی ویب سائٹ، اینڈرائڈ ایپلی کیشن اور آئی او ایس ایپلی کیشن پر دنیا بھر کے تقریبا سبھی مقامات کے اوقاتِ نماز موجود ہیں۔ اپنا مقام منتخب کرلیجئے۔ ویب سائٹ سے پرنٹ بھی نکال سکتے ہیں۔ فجر سحری کا آخری وقت ہے اور مغرب افطاری کا وقت ہے۔
  19. عباس رضا

    بعد عصر دینی سوال جواب پر مشتمل مدنی مذاکرہ دیکھئے۔ ہوسکے تو فیضان مدینہ کراچی میں شرکت کیجئے۔

    بعد عصر دینی سوال جواب پر مشتمل مدنی مذاکرہ دیکھئے۔ ہوسکے تو فیضان مدینہ کراچی میں شرکت کیجئے۔
Top