نتائج تلاش

  1. محمد عمر

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    یہ بھی مکمل کر دیے ہیں۔ میں بقیہ 296 تا 320 صفحات بھی ختم کر ہی دیتا ہوں۔
  2. محمد عمر

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    صفحہ 286 مجھ کو سخت رنج میں ڈال دیا ہے۔ اس لئے مجھے امید ہے کہ رم مجھ کو چند دنوں کی مہلت دو گے تا کہ میں دو دو کر اپنے دل کی بھڑاس نکال لوں۔“ آلفن کے متین اور سنجیدہ چہرہ سے مسرت اور خوشی کے آثار عیاں ہونے لگے اور اس نے جوانا کے ہاتھ پر بوسہ دیا اور بولا۔ ”اے ملکہ آپ نے جو کچھ فرمایا ہے اس کی...
  3. محمد عمر

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    بہت شکریہ۔ کوشش ہو گی کہ ہفتے کے اندر یہ صفحات مکمل ہو جائیں ۔ بصورتِ دیگر آپ کو ہماری پاکستان یاترا سے واپسی کا انتظار کرنا پڑے گا۔
  4. محمد عمر

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    یہ بھی مکمل ہو گئے ہیں
  5. محمد عمر

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    صفحہ 276 بےچارے فرانسسکو مرحوم نے مجھ سے مرتے دم کہا تھا کہ یہ میری طرف سے راعیہ کو دے دینا۔“ یہ کہہ کر اس نے تسبیح اور روزنامچہ جوانا کو دے دیا اور کہنے لگا ”اس نے یہ خواہش ظاہر کی تھی کہ تم اس تسبیح کو بطور یادگار اپنے پاس رکھنا اور جب کبھی دعا مانگو تو اس کے لئے مغفرت مانگنا۔“ جوانا نے...
  6. محمد عمر

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    تمام صفحات مکمل ہو چکے ہیں
  7. محمد عمر

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    صفحہ 250 تیسواں باب فرانسسکو کا کفارہ جب وہ کھانا کھا چکے تو ان میں اس طرح گفتگو شروع ہوئی۔ جوانا ”کوئی امید بر نہیں آئی کوئی صورت نظر نہیں آتی۔“ لیونارڈ۔ (مایوسی کے لہجے میں) ”اگر کل آفتاب نہ نکلا تو ہماری زندگی کی کوئی امید نہیں ہو سکتی۔“ آٹر۔ ”آفتاب نکلنے کہ بہت کم توقع ہو سکتی ہے۔...
  8. محمد عمر

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    صفحہ 240 آلفن ( کچھ دیر تامل کر کے )”اے ملکہ جو کچھ تم نے کہا ہے اس سے تمہاری دوربینی اور عاقبت اندیشی صاف ظاہر ہوتی ہے اور میرا خیال ہے کہ اگر میری بجائے اس ملک کی فرمانروا ہوتیں تو یہی سردار کاہن نام تمہارے آستانہ پر آ کر جبین فرسائی کرتا اور اس کے کاہن تمہارے لکڑہاروں اور سقوں کا کام کرتے...
  9. محمد عمر

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    صفحہ 231 آئے۔ پھر نام نے کاہن اور ساگا سے علیحدہ ہو کر کچھ گفتگو کی اور ان کو رخصت کیا ۔ اس کے بعد اس نے سوا سے کہا۔ ”بیٹی پہلے مجھے یہ بتا کہ ایکا کی درگاہ میں کیونکر تیری رسائی ہو۔“ سوا: ”پہلے آپ ایک قسم کھائیں اور جب تک آپ وہ قسم نہ کھائیں گے میں آپ کو اپنے متعلق ایک لفظ نہیں بتاؤں گی۔ آپ...
  10. محمد عمر

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    محمد عمر : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔ 231 تا 250
  11. محمد عمر

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    مکمل ہوئے
  12. محمد عمر

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    صفحہ 206 ”اے اہلِ ظلمات میری دھمکیوں کو تم دل لگی مت سمجھو۔ کہاں ہیں وہ فرمانبردار اور سرکش بندے جو ابھی ابھی ڈینگیں مار رہے تھے؟ کیا آگ کے شعلوں نے اپنی زبانیں دراز کر کت ان کو چاٹ نہیں لیا۔ یہ خوب جان لو کہ اگر تم میرا حکم نہ مانو گے تو جو حال ان کا ہوا ہے وہی تمہارا ہو گا۔ تم جانتے ہو کہ ہم...
  13. محمد عمر

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    ریختہ صفحات تقسیم محب علوی: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔21 تا 25 مکمل نور وجدان: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔ 26 تا 30 (دو صفحات مکمل) اوشو: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 31 تا 39 عبدالرؤوف: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 40 تا 50 مکمل عاطف: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔۔ 51 تا 55 مکمل عبدالصمدچیمہ : ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔56 تا 65 جاسمن : ریختہ...
  14. محمد عمر

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    یہ صفحات مکمل ہوئے۔
  15. محمد عمر

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    191 ابے گردے کے بچے! ابے الّو کے پٹھے! ابے عقل کے اندھے یہ تو نہ کیا حماقت کی کہ لعل اسی کاہن کے سر پر کھینچ مارا جو اسے لایا تھا اور اب وہ کوئی لعل نہیں لائے گا۔ اگر تو نے یہ حماقت نہ کی ہوتی تو ہر ایک کھانے کے ساتھ تیرے پاس اسی طرح کے لعل لائے جاتے اور تجھے خواہ کھانے کو گھاس ہی ملتی مگر ہم...
  16. محمد عمر

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    یہ تو مکمل ہوئے بقیہ پر کام جاری ہے
  17. محمد عمر

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    Page 186 ہوں، جھوٹا ہوں اور پھر وہ ہم سب کو مار ڈالیں گے۔“ لیونارڈ : ”یہ بات تو تم نے ٹھیک کہی۔“ اس کے بعد اس نے پیٹر اور نوآبادی کے لوگوں کو تمام ماجرے سے آگاہ کیا اور کہا کہ ”ہمارا منصوبہ گیا اور ساکنانِ ظلمات نے راعیہ اور آٹر کو اپنا معبود تسلیم کر لیا لیکن اگر تم ہماری اور اپنی جانوں کی...
  18. محمد عمر

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    ٹائپ کا کام جاری ہے مگر رفتار کم ہے ۔ جلد ہی مکمل کر کے پوسٹ کرتا ہوں
  19. محمد عمر

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    مکمل ہو گئے ہیں
  20. محمد عمر

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    Page 71 ساتواں باب نئی قسم کا عہد و پیمان دوسرے دن لیونارڈ بے چینی کی نیند سے اٹھا کیوں کہ بخار نے اس کو رات بھر آرام نہ لینے دیا تھا۔ اگرچہ لیونارڈ بہت سویرے بیدار ہوا لیکن سوا اس سے بھی پہلے کی جاگی ہوئی تھی۔ غار سے نکل کر سب سے پہلے اس کی نظر دراز قامت سوار پر پڑی جس دھیمی دھیمی آنچ پر ایک...
Top