نتائج تلاش

  1. محمد عمر

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    221 خوف کے مارے چلّا رہے ہیں اور جب ان سے حقیقت حال پوچھی تو اسے معلوم ہوا کہ ان میں سے تین آدمی رات کے وقت نامعلوم طور پر غائب ہو گئے۔ اس امر کے دریافت کرنے سے لیونارڈ کو سخت تعجب ہوا کیونکہ جس کوٹھڑی میں یہ لوگ سو رہے تھے اس کے دروازہ کے باہر قفل پڑا ہوا تھا اور اس پر آلفن کے سپاہیوں کا پہرہ...
  2. محمد عمر

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    صفحہ 31 تا 39 صفحہ 31 لیونارڈ ۔ ”وہاں تم کیسے پہنچو گی؟ سو گز کا فاصلہ بیچ میں حائل ہے اور برف رستہ میں نہایت گہری ہے۔“ جين ۔ ”برف کی پروا نہیں۔“ لیکن لیونارڈ کو برف کی پروا تھی اور اس مشکل کو ا س نے دل میں حل کر لیا۔ اوّل تو اس نے اُس رستہ کی فرط دیکھا کہ کوئی آ تو نہیں رہا اور تب آگے کو...
  3. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    میرے پاس تو ریختہ کی کتابیں ویب کے ساتھ مسئلہ درپیش ہے۔ کچھ صفحات لوڈ ہی نہیں ہوتے۔
  4. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    وصی صاحب کا بتایا مسئلہ وہ نہیں جو پہلے حل کیا جا چکا ہے۔ یہ انٹرنیٹ یا ریختہ کی سروس میں تعطل لگ رہا ہے۔ ٹائم آؤٹ یعنی کہ کچھ تصاویر ڈاؤنلوڈ ہونے میں زیادہ وقت صرف ہو رہا ہے۔ دوبارہ کوشش کر کے دیکھیں۔
  5. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    محترم میرے پاس تو درست کام کر رہا ہے۔ برائے مہربانی پرانے پروگرام کا فولڈر حذف کر کے نیا روژن یہاں سے حاصل کریں اور دوبارہ کوشش کریں۔ تعمیر عباس رضا کیا آپ تصدیق کریں سکیں گے کہ آپ کے لئے یہ کام کر رہا ہے یا نہیں۔
  6. محمد عمر

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    محب علوی میرا خیال ہے اب باقی ماندہ صفحات کو دوبارہ تقسیم کر کے اس کتاب کو اختتام کی طرف لے جایا جائے۔
  7. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    آج کچھ وقت ملا تو میں نے ریختہ کے مسئلہ کو دیکھ کر اسے حل کر دیا ہے۔ ریختہ نے اپنی اے پی آئی کے پیرامیٹرز تبدیل کر دیے تھے جو کہ میں نے اب درست کر دیے ہیں۔ اب یہ بالکل ٹھیک کام کر رہی ہے۔ آپ تمام اطلاقیے پرانے ربط سے حاصل کر سکتے ہیں۔ ربط یہاں دوبارہ شیئر کر رہا ہوں۔...
  8. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    دو دن پہلے تک تو کتابیں ڈاؤنلوڈ ہو رہیں تھیں لیکن آج یہ مسئلہ آ رہا ہے۔ لگتا ہے ریختہ نے کچھ تبدیلی کر دی ہے۔ میں جلد از جلد اس کا حل تلاش کرتا ہوں۔ اس ڈاؤنلوڈر کے لئے کروم ڈرائیور کی ضرورت نہیں ہے۔ مسئلہ کچھ اور ہے۔
  9. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    یہاں سے اس کا طریقہ معلوم ہو سکتا ہے۔
  10. محمد عمر

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    میرے صفحات مکمل ہونے کے بعد کی صورتِ حال
  11. محمد عمر

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    صفحہ 86 پڑھنے لگے۔ سوا (یقین سے) ”یہ تو اس مقدس کتاب کا ایک ورق ہے جسے میری مالکہ پڑھا کرتی تھی۔ میں اس کی شکل خوب پہچانتی ہوں۔ اس نے کتاب میں سے ورق کو پھاڑ کر سرکنڈے پر نشان لگا دیا تا کہ اگر کوئی شخص اس کی تلاش میں آئے تو اس کو پتا مل جائے۔“ لیونارڈ ”معلوم تو ایسا ہی ہوتا ہے۔“ پھر اس نے...
  12. محمد عمر

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    میں یہ صفحات ٹائپ کر لوں گا۔
  13. محمد عمر

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    محب علوی جیسا کہ کافی لائبریرین آج کل مصرعف ہیں تو کیا دوسرے ممبران بقیہ نامکمل صفحات کی ٹایپنگ شروع کر سکتے ہیں؟
  14. محمد عمر

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    غیر موجود صفحات کی فہرست اوشو : ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 31 تا 39 عبدالصمدچیمہ : ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔56 تا 65 جاسمن : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔ 66 تا 70 عبدالرؤوف : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔ 86 تا 95 گل یاسمیں: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔201 تا 205 امید: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔221 تا 225 ایس ایس ساگر : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔261 تا...
  15. محمد عمر

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    محب علوی اس کتاب سمیت تمام کتب کی تکمیل میں آپ کی کاوشیں کسی سے پوشیدہ نہیں۔ انشاء اللہ نئے سال میں ڈیجیٹائزیشن کی ایپ پر کام کرتے ہیں تا کہ آپ پر کام کا بوجھ ہلکا ہو سکے۔
  16. محمد عمر

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    محب علوی میں نے اپنے تمام صفحات مکمل کر کے گوگل ڈاک اور متن دھاگے میں پر دیے ہیں۔ تازہ ترین صورتِ حال میرے مراسلے میں دیکھ لیں۔ امید ہے کہ بقیہ تمام صفحات جلد مکمل ہو جائیں گے اور سال ختم ہونے سے قبل ہم اس کتاب کو بھی مکمل ٹائپ کر پائیں گے۔
  17. محمد عمر

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    ریختہ صفحات تقسیم محب علوی: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔21 تا 25 مکمل نور وجدان: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔ 26 تا 30 ( مکمل) اوشو: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 31 تا 39 عبدالرؤوف: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 40 تا 50 مکمل عاطف: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔۔ 51 تا 55 مکمل عبدالصمدچیمہ : ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔56 تا 65 جاسمن : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔...
  18. محمد عمر

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    صفحہ 306 گرنے کی آواز آئی۔ آٹر نے تسمہ کو زور سے جھٹکا دیا۔ جھٹکے کے ساتھ ڈنڈے کا ایک سرا سوراخ کے کنارہ سے سرک گیا اور ڈنڈا نیچے آ رہا۔ ڈنڈے کو اٹھا کر آٹر بولا۔ ”اس کو یہاں کیوں چھوڑیں۔ شاید کام آئے۔“ اس وقت کس شخص نے سوراخ میں سے جھانکا۔ نام کی نظر پڑ گئی اور وہ معاً چلّا اُٹھا۔ ”جھوٹے...
  19. محمد عمر

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    صفحہ 296 خوش ہو۔ یہ سوچ کر وہ آگے بڑا اور کدی قدر جستجو کے بعد اس کو ایک بوٹی ملی جو اس نے پہچان کر بہت سی اپنی جھولی میں بھر لی کیونکہ یہ وہی سبزی تھی جو پہلے دن اُسے پیش کی گئی تھی جب کہ غصہ میں آ کر لعل کو کاہن کے منہ پر کھینچ مارا تھا۔ اس وقت ایک مضبوط سی شاخ اسے نظر پڑی جسے اس نے کاٹ کر...
  20. محمد عمر

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    ریختہ صفحات تقسیم محب علوی: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔21 تا 25 مکمل نور وجدان: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔ 26 تا 30 (دو صفحات مکمل) اوشو: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 31 تا 39 عبدالرؤوف: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 40 تا 50 مکمل عاطف: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔۔ 51 تا 55 مکمل عبدالصمدچیمہ : ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔56 تا 65 جاسمن : ریختہ...
Top