محب علوی گوگل ڈاک تک رسائی کی درخواست دے رکھی ہے۔ اگر آپ باقی ممبران کو بھی رسائی دے دیں تو آسانی ہو گی۔
اور اگر تمام لائبریرین صفحات مکمل کے پیغام میں متن دھاگے کے مراسلے کا ربط بھی سے دیں(جیسا میرے اوپر کے مراسلے میں موجود ہے )تو کتاب کہ تکمیل کے بعد صفحات کا متن ڈھونڈنے میں آسانی ہو جائے گی۔