نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    لوگ کتنے بے خوف ہو کے نبیل بھائی کی لڑی کا تیاپانچہ کر رہے ہیں۔ صاف پتہ چل رہا محفل کا آخری دن ہے۔
  2. فہد اشرف

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    بہت معذرت آپا۔ محفل میں ویسے تو روز ہی آنا ہوتا ہے شاید ہی کوئی دن ہو جب ایک بار محفل نہ کھولی ہو ۔
  3. فہد اشرف

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    اور اگر بادام رکھ کے بھول گئے تو؟
  4. فہد اشرف

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    ویسے محفل کا بھی سپر اوور ہی چل رہا ہے۔ یا سڈن ڈیتھ؟
  5. فہد اشرف

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    نہیں اب ہو گیا سپر پاور پہ لاک کر دیں، یہ کولڈ وار کے دنوں کی اصطلاح ہے۔
  6. فہد اشرف

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    پھر غلطی ہو گئی، سپر پاور لکھنا تھا۔
  7. فہد اشرف

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    سنا تو یہی تھا کہ محفل سپرمین کی تابع ہے، جو وقت ان کی گھڑی میں ہوتا ہے اسی پہ محفل کی سوئی بھی ہوتی ہے۔🙊
  8. فہد اشرف

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    امریکہ کا 30جون یا ہندوستان/پاکستان کا؟
  9. فہد اشرف

    آخری مراسلہ :)

    آخری مراسلہ :)
  10. فہد اشرف

    الوداعی تقریب باغِ شگفتہ تیرا بساطِ نشاطِ دل

    سب ٹھیک ہے عدنان بھائی۔ آپ بتائیں کیا حال چال ہیں۔
  11. فہد اشرف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہیں نہیں دن میں دو چار چکر تو لگ ہی جاتا ہے محفل کا پر کیا ہے نا من میں بیراگ رچ گیا ہے کچھ بولنے کو جی نہیں چاہتا۔
  12. فہد اشرف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وعلیکم السلام ۔ یہیں ہوتے ہیں۔ آپ خیریت سے ہیں؟
  13. فہد اشرف

    محفلین کو ٹیگ کریں۔

    حاضر جناب
  14. فہد اشرف

    اُردو سلینگ!

    یا ہڑبڑی کے؟
Top