اصل میں ہمیشہ پشاوری چپل استعمال کرتا ہوں، جو سستے اور پائیدار ہوتے ہیں ،پلاسٹک کے عام چپل نماز پڑھنے کے لیے جانا ہو یا گھر میں پہنے کے لیے استعمال کرتا ہوں جو یہاں ہزار بارہ سو سے کم نہیں ملتے جبکہ گاؤں میں چھ سو کے مل جاتے ہیں اس وجہ سے کہا کہ چپل مہنگے ہیں
دعائیں ساتھ ہوں، تو معاملہ خیر کا...