نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    جس نمبر سے مارکیٹنگ کی جا رہی ہے، اس کو بلاک کر دیں۔
  2. عباس اعوان

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    سفید چنے شوربے والے۔ چپل کباب۔
  3. عباس اعوان

    حکومت پاکستان کا سمارٹ لاک داؤن کا فیصلہ عمر سیف کے دیے ہوئے حل پر، جس کے بعد اس کو گالیوں کا سامنا

    یا ، وہ پنجابی میں بھینسوں والی ایک کہاوت ہے۔۔۔۔۔۔ محمد وارث عبدالقیوم چوہدری
  4. عباس اعوان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    I Am Human (2019) اعصابی اور دماغی امراض مثلاً پارکنسن،اندھا پن، حادثاتی فالج ، وغیرہ کے مریضوں کے علاج میں ایک جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال کے بارے میں یہ ڈاکیومنٹری بنائی گئی ہے، اس علاج میں دماغ اور آنکھوں میں مختلف سرکٹس اور چپس لگائی جاتی ہیں۔ یہ ڈاکیومنٹری اس بات پر بھی فلسفیانہ بحث...
  5. عباس اعوان

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    ویک اینڈ پر مٹن حلیم بنائی۔
  6. عباس اعوان

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    عمران خان کو ہم لوگوں نے اپنے ووٹوں کے ذریعے چُنا ہے۔ ہم چوروں کو دوبارہ اس ملک پر مسلط نہیں ہونے دیں گے، ان شاء اللہ تعالیٰ
  7. عباس اعوان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    Cosmos: Possible Worlds کوزموس سلسلے کی تیسری سیریز، کو دیکھنا جاری ہے۔ اس سیریز کو بھی پچھلی سیریز کی طرح آسٹرو فزسٹ نیل ڈی گراس ٹائسن نے ہوسٹ کیا۔ سائنس بالخصوص فلکیات کے شوقین ضرور دیکھیں،خاصے کی چیز ہے۔
  8. عباس اعوان

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    یہاں پر پابندیاں نرم ہو رہی ہیں۔ ہئیر سیلون وغیرہ کھل چکے ہیں۔ مساجد میں بھی نماز ادا کرنے کی اجازت ہے۔ لیکن نمازیوں کی تعداد 50 سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔ قلیل تعداد میں لوگ آفس بھی جانا شروع ہو گئے ہیں۔
  9. عباس اعوان

    تاسف محفلین حسیب بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔اللہ پاک مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
Top