ہمیں تو کسی نے ایک منتر لکھوایا تھا،کہ ہر کاٹنے والی چیز کیلئے ہے۔طریقہ بھی بتایا تھا۔لیکن میں تو مچھروں سے بہت تنگ رہتا تھا،اسی لئے سوتے وقت وہی منتر پڑھ کر سوتا تھا۔
ایک دن دور دراز کے علاقے میں رات گذارنی تھی،میں اور میرا دوست زمین پر چٹائی لٹائے لیٹے تھے کہ میرے دوست کو کچھ آواز سنائی...