گویا اب بات پکی ہو چکی۔
الوداعی تقریب کا ٹیگ لفافے پر ٹکٹ کی طرح چسپاں کر دیا گیا ہے۔بس ڈاکخانہ کے بکس میں ڈالنے کی دیر ہے۔
اس مختصر وقت کو غنیمت جانتے ہوئے اردو محفل فورم کو زبردست انداز میں خراج تحیسن پیش کریں۔
محفل کی رونق ایسی بنا دیں کہ جیسے کبھی گزرے وقتوں میں ہوا کرتی تھی۔یہ محفل ہم سب...