***مطلوب مقامات***
ہر شہر میں کچھ ایسی جگہیں ضروری ہیں
جہاں دروازہ کھٹکھٹائے بغیر داخل ہوا جا سکے
جہاں سوال کا جواب نہ بھی ملے تو مسکراہٹ کا چاندی ورق صاحب خانہ کے چہرے پہ چمچماتا ہی رہے
جہاں گناہ گار بلا کسی جھینپ کے اپنے گناہوں کی تھکن اور بوجھ اتار سکیں
جہاں زہاد قدیم بشریت کا جامِ...
***احوالِ واقعی***
وہ دن بھی کیسے خواب ناک ہوتے ہیں جب آپ خدا کے ساتھ جیتے ہیں...
جاگتے سوتے، کھاتے پیتے، دوڑتے بھاگتے
روح لطافت اور بدن راحت کے ایک مسلسل تجربے سے گزرتا ہے
اعتماد...کہ وہ جو فلاں کامیابی ملی ہے ، آسانی میسر آئی ہے، وسعت عطا ہوئی ہے، عافیت کا در کھلا ہے....یہ دراصل توبہ قبول...
ناسٹلجیا ایک مغنی ہے
_______________
ناسٹلجیا ایک مغنی ہے
آہستہ رو، شیریں گلو اور مہربان مغنی
مرغوب ماضی کے گیت گاتا یہ مغنی ہر روز مجھ پہ نئی عنایت کرتا ہے
اپنے آرکائیوز سے عطا کرتا رہتا ہے؛
پار سال سنی کسی دھن کی نئی گونج
گئے دنوں میں آس پاس سے گزری کسی خوشبو کا اسرار
گزری رت میں گھاس...
جج صاحبہ عشق سے زیادہ خرد کی روایت کی نمائندہ ہیں۔ اقبال کی حساب کتاب کی ڈائریاں تو ہم نے دیکھی ہیں، مگر دنیا ان کا "مسئلہ" نہیں تھا۔ جج صاحبہ ان کی بہو ہیں اور فیروز سنز والوں کی صاحبزادی۔ جاوید اقبال صاحب فرزندِ اقبال ہونے کے سبب عمر بھر محبتیں ہی محبتیں سمیٹا کیے، بیرون ملک سے پڑھے تھے، اقبال...