نتائج تلاش

  1. نبیل

    فسادی حسرتیں

    افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ایسا ہوتا ہی معلوم ہو رہا ہے۔
  2. نبیل

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں، لیکن ہماری دانست میں اب اردو ویب کو سن سیٹ کردینے میں ہی عزم، بصیرت، دور اندیشی ایٹ سیٹرا ہے۔ :) سال کے اخراجات کی ادائیگی کا چیلنج پورا ہو بھی جائے تو فورم پر زیادہ سے زیادہ ایک دو ہفتے کی ایکٹیوٹی بڑھ جائے گی۔ اور اس میں بھی قریباً سو فیصد خوش گپیوں یا نو آموز...
  3. نبیل

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    اس خواہش کی تکمیل زیادہ مشکل نہیں ہے برادرم۔ آپ جب چاہیں آپ کو کچھ روز کے لیے معطل کیا جا سکتا ہے۔ اس وقت تک آپ ٹوئٹر پر اپنی خیریت سے مطلع کرتے رہیں، جسے یہاں پر شائع کیا جاتا رہے گا۔ :)
  4. نبیل

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    ذرا محفل فورم کی فعالیت کا گراف ملاحظہ فرمائیے: لگتا ہے کہ الوداع کے اعلان کے بعد شمع بجھنے سے پہلے آخری مرتبہ بھڑک اٹھی ہے۔ :)
  5. نبیل

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    اردو کی ترقی کا مشن تو یقینا جاری رہےگا اور اس کے لیے کسی پلیٹ فارم کی ضرورت بھی باقی رہے گی۔ آج سے بیس سال قبل جب اردو محفل فورم کو سیٹ اپ کیا گیا تھا تو یہ محض ایک تجربہ تھا۔ تمام زمرہ جات خودرو انداز میں نمودار ہوتے گئے۔ جہاں تک مقصد پورا ہونے کاتعلق ہے تو کم از کم جزوی طور پر یہ بات درست...
  6. نبیل

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    میں نے ڈیٹا کا ذکر کیا ہے، ڈیٹابیس کا نہیں۔ سب سے آسان حل تو ایس کیو ایل ڈمپ فراہم کرنا ہی ہے۔ اسے ماڈل ٹریننگ کے لیے فلٹر کرنا ریسرچرز کی اپنی ذمہ داری ہوگی۔ یہ تفصیلات بہرحال وقت آنے پر طے کی جائیں گی۔
  7. نبیل

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    بلکہ یوں کرتے ہیں کہ جن کو بین کیا گیا ہے ان کی پابندی بھی ختم کر دیتے ہیں تاکہ وہ ان کی باقی فساد کرنے کی حسرتیں بھی پوری ہو جائیں۔ :)
  8. نبیل

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    کیا خیال ہے؟ فورم کی آخری سالگرہ کا انتظار کرنے کی بجائے ابھی سے الوداعی تقریب کا آغاز نہ کر دیا جائے؟ :) یہ بیس برس کا قصہ ہے، دو چار برس کی بات نہیں ۔۔ :)
  9. نبیل

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    اچھی تجویز ہے، اور میں نے خود ریسرچرز کو محفل فورم کا پبلک ڈیٹا فراہم کرنے کی آفر کی ہے۔ایک مرتبہ فورم کو آرکائیو کرنے کا مرحلہ طے ہوجائے تو مناسب فارمیٹ میں اس کا پبلک ڈیٹا فراہم کرنے پر غور کیا جا سکتا ہے۔
  10. نبیل

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    مجھے آپ دوستوں کے رد عمل کا اندازہ تھا۔ اردو ویب اور اردو محفل فورم کو سیٹ اپ کرنے اور اسے سٹیبل آپریشن میں رکھنے کے لیے ہم نے دن رات کام کیا ہے۔ محفل فورم کاسورج غروب (سن سیٹ) کرنا بھی اس کی اپگریڈ جتنا پیچیدہ پراسیس ہوگا۔ کسی بھی سائٹ کو فوری طور پر آف لائن لے جایا جا سکتا ہے۔ لیکن ہم چاہتے...
  11. نبیل

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    عزیز محفلین، السلام علیکم، اردو محفل فورم کے قیام کے بیس سال مکمل ہونے والے ہیں۔ ان بیس سالوں میں اردو ویب اور اردو محفل فورم نے اردو کمپیوٹنگ کے میدان میں ان مٹ نقش چھوڑے ہیں۔ ایک کمیونٹی کے اعتبار سے بھی محفل فورم کا کرداررشک رہا ہے۔ اس فورم پر ادبی اور تنیکی مواد کی اشاعت اس کا امتیاز ہے۔...
  12. نبیل

    کوڈ سوئچنگ- code switching

    دیوان حافظ کا پہلا شعر بھی شاید اسی طرز پر ہے: اَلا یا اَیُّهَا السّاقی اَدِرْ کَأسَاً و ناوِلْها که عشق آسان نمود اوّل ولی افتاد مشکل‌ها
  13. نبیل

    سید منظر ان پیج کی کمپنی سے الگ ہوگئے!

    اردو اور لاٹیک کے بارے میں فورم پر یہاں ایک مضمون موجود ہے۔
  14. نبیل

    اردو محفل فورم کا سکہ

    گزشتہ روز اوپن اے آئی نے تصاویر بنانے والے ماڈل کو اپگریڈ کیا ہے اور اس میں کئی فیچرز کا اضافہ کیا ہے۔ ان فیچرز میں عبارت کو درست لکھنا اور ٹرانسپیرنٹ بیک گراؤنڈ بھی شامل ہیں۔ان نئی فیچرز کے مظاہرے کے دوران ایک سکے کی تصویر جنریٹ کی گئی۔ یہ پریزنٹیشن ذیل کے ربط پر دیکھی جا سکتی ہے: میں نے سکے...
  15. نبیل

    اوپن اے آئی وسپر ٹو سے اردو سپیچ ٹو ٹیکسٹ

    شاکر، کیا کچھ تفصیل فراہم کر سکتے ہو کہ کونسا جی پی یو استعمال کر رہے ہو ؟ فائن ٹیوننگ کے لیے کیا طریقہ استعمال کر رہے ہو؟ اور کیا جی پی یو کے استعمال پر آنے والے خرچے کا کوئی اندازہ ہے؟
  16. نبیل

    نقوش اردو محفل ،سال بہ سال

    محفل ناسٹلجیا
  17. نبیل

    انیسویں سالگرہ اردو محفل فورم کی انیسویں سالگرہ کے موقعے پر۔۔‎

    تمام محفلین کو فورم کی انیسویں سالگرہ بہت مبارک ہو۔ اس مرتبہ فورم کی سالگرہ خاموشی سے آ گئی۔ یہ اس امر کی نشاندہی کرتا ہے کہ اب محفل فورم پرعمومی فعالیت پہلے کے مقابلے میں کافی کم ہو گئی ہے۔ اس کی وجوہات کئی ہیں اور ان کا کئی سالوں سے ذکر بھی کیا جاتا رہا ہے۔ جب محفل فورم کی بنیاد رکھی گئی...
  18. نبیل

    بلال اعظم سے ملاقات

    آپ کی سعود سےبھی تو ملاقات ہو چکی ہے۔ :)
  19. نبیل

    قرآن کوئز 2024

    میری گزارش ہے کہ آیات قرانی کے لیے امیری قران فونٹ کا استعمال کریں جو کہ فورم ایڈیٹر کے ذریعے بآسانی کیا جا سکتا ہے۔
  20. نبیل

    ہفت کشور

    روزنامہ دنیا میں کالم نویس اظہارالحق نے کتاب ہفت کشور کی دوبارہ اشاعت کی خواہش ظاہر کی ہے۔ یہ کتاب ریختہ پر اس ربط پر دستیاب ہے۔ لائبریری پراجیکٹ سے وابستہ ارکان چاہیں تو اس پر کام کر سکتے ہیں۔ توجہ برائے: محب علوی اظہارالحق کا کالم: اس خزانے کو کون چھاپے گا۔
Top