نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    الوداعی تقریب تمہیں کہہ دو تمہارے در سے دیوانے کہاں جائیں؟

    بلا سے ہم نے نہ دیکھا تو اور دیکھیں گے فروغِ گلشن و صوتِ ہزار کا موسم
  2. فرخ منظور

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    کچھ نہ کہو، کچھ بھی نہ کہو کیا کہنا ہے کیا سننا ہے تم کو پتا ہے، ہم کو پتا ہے سمے کا یہ پل تھم سا گیا ہے اور اس پل میں کوئی نہیں ہے
  3. فرخ منظور

    الوداعی تقریب تمہیں کہہ دو تمہارے در سے دیوانے کہاں جائیں؟

    جہاں بھی جائیں ہمیں بتاتے جائیں۔ :)
  4. فرخ منظور

    الوداعی تقریب ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟

    اور اپنا نام بھی ساتھ اُن کے بڑھا دیا! ۔ یعنی فارم پُر کر دیا۔
  5. فرخ منظور

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    نئے دیوانوں کو دیکھیں تو خوشی ہوتی ہے ہم بھی ایسے ہی تھے جب آئے تھے ویرانے میں (احمد مشتاق)
  6. فرخ منظور

    پھول ہی پھول کھل اٹھے میرے پیمانے میں ۔ سلیم گیلانی

    پھول ہی پھول کھل اٹھے میرے پیمانے میں آپ کیا آئے بہار آ گئی میخانے میں مسکراتے ہوئے چہرے سے جھٹک دو زلفیں رنگ و انوار کی برسات ہو ویرانے میں آپ کچھ یوں میرے آئینۂ دل میں آئے جس طرح چاند اتر آیا ہو پیمانے میں آپ کے نام سے تابندہ ہے عنوانِ حیات ورنہ کچھ بات نہیں تھی میرے افسانے میں ہم ہر...
  7. فرخ منظور

    خود بہ خود مے ہے کہ شیشے میں بھری آوے ہے ۔ جاں نثار اختر

    خود بہ خود مے ہے کہ شیشے میں بھری آوے ہے کس بلا کی تمہیں جادو نظری آوے ہے دل میں در آوے ہے ہر صبح کوئی یاد ایسے جوں دبے پاؤں نسیم ِسحری آوے ہے اور بھی زخم ہوئے جاتے ہیں گہرے دل کے ہم تو سمجھے تھے تمہیں چارہ گری آوے ہے ایک قطرہ بھی لہو جب نہ رہے سینے میں تب کہیں عشق میں کچھ بے جگری آوے ہے چاک...
  8. فرخ منظور

    مبارکباد سید عاطف علی چھبیس ہزاری نہ ہو پائیں گے!

    مبارک ہو عاطف بھائی۔ کاش آپ چھبیس ہزاری ہو پاتے۔ ہائے :(
  9. فرخ منظور

    میری وفات پہ۔۔

    موت اپنی، نہ عمل اپنا، نہ جینا اپنا کھو گیا شورشِ گیتی میں قرینہ اپنا ناخدا دور ہوا تیز، قریں کامِ نہنگ وقت ہے پھینک دے لہروں میں سفینہ اپنا
  10. فرخ منظور

    دوسرے شعراء کے تخلص والے اشعار

    ان مچھروں سے بچ کے کہاں جاؤ گے فرازؔ ٹانگیں بچا بھی لو گے تو چومیں گے گال کو (جولائی ایلیا)
  11. فرخ منظور

    تاسف گُلِ یاسمیں کو صدمات

    نہایت افسوس ہوا۔ خدا غریقِِ رحمت فرمائے۔
  12. فرخ منظور

    الوداعی تقریب ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟

    مختلف گروپس گوشوں کے نام کے ساتھ بنائے جا سکتے ہیں۔
  13. فرخ منظور

    الوداعی تقریب اردو محفل سے محبت اور متوقع جدائی پہ اشعار

    لگا کر آگ سینے میں، چلے ہو تم کہاں یارو ابھی تو راکھ اڑنے پر تماشا اور بھی ہو گا
  14. فرخ منظور

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    مجھے آج پتا چلا کہ نبیل، منگول ہے۔ :)
  15. فرخ منظور

    ہمارے بعد اب محفل میں افسانے بیاں ہوں گے ۔ مجروح سلطانپوری

    ہمارے بعد اب محفل میں افسانے بیاں ہوں گے بہاریں ہم کو ڈھونڈھیں گی نہ جانے ہم کہاں ہوں گے اسی انداز سے جھومے گا موسم گائے گی دنیا محبت پھر حسیں ہوگی نظارے پھر جواں ہوں گے نہ ہم ہوں گے نہ تم ہو گے نہ دل ہوگا مگر پھر بھی ہزاروں منزلیں ہوں گی ہزاروں کارواں ہوں گے (مجروح سلطان پوری)
Top