نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمارا یو ٹیوب چینل سبسکرائب کرلیجیے اور بیل آئیکن دبانا نہ بھولیے۔...

    ہمارا یو ٹیوب چینل سبسکرائب کرلیجیے اور بیل آئیکن دبانا نہ بھولیے۔ https://www.youtube.com/user/MrMkhalilurRahman
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    سترھویں سالگرہ اردو محفل فورم کی سترہویں سالگرہ کے موقعے پر۔

    تمام محفلیں کو سالگرہ کی مبارکباد قبول ہو
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    زوم پر میٹنگ رکھیں اِس بارے میں آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ؟

    جی نہیں! فتوی اس کیٹیگری میں نہیں آتا۔ آپ تو شاید لگائی بجھائی کی بات کررہی ہیں؟
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    زوم پر میٹنگ رکھیں اِس بارے میں آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ؟

    لوگ آپ سے یوں ڈرتے ہیں کہ آپ ٹھہرے مفتی صاحب، جلال میں آئے تو ایک آدھ فتویٰٰ کھینچ ماریں گے!
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمدرد نونہال کے سالنامے جولائی 2022 میں چھپی ہماری نظم

    عنوان تو بہت زبردست تجویز کیا ہے آپ نے!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمدرد نونہال کے سالنامے جولائی 2022 میں چھپی ہماری نظم

    کسی شاعر کی نظم زباں زدِ عام ہے چھوٹا سا مکوڑا دیوار پہ چڑھ گیا بارش آئی مکوڑا گر پڑا
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    زوم پر میٹنگ رکھیں اِس بارے میں آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ؟

    سالگرہ کے موقع پر مشاعرہ تو ان شاء اللہ ضرور ہوگا۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    مینڈک او رے مینڈک! نظم:: از۔ محمد خلیل الرحمٰن

    آداب عرفان بھائی۔ آپ کی داد تو سرمایہ ہے ہمارے لیے۔ سدا خوش رہیے
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    مینڈک او رے مینڈک! نظم:: از۔ محمد خلیل الرحمٰن

    آداب بہنا! ارے یہی تو ہم چاہتے ہیں کہ بچوں کو یہ نظمیں سنائی جائیں۔ خوش رہیے بہنا!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    کم از کم ایک مرتبہ پھر آزما کر تو دیکھیے!!!
Top