نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    کراچی نامہ

    کراچی پر پارسیوں کے نقوش کچھ اس قدر گہرے ہیں کہ بے ساختہ یہ مصرع زبان پر آگیا گلی گلی مری یاد بچھی ہے، پیارے رستہ دیکھ کے چل ایک نام جس کا تذکرہ ہمیں اس مختصر مضمون میں نظر نہیں آیا وی شاید جہانگیر کوٹھاری ہیں، جن کے نام سے موسوم جہانگیر کوٹھاری پریڈ اور جہانگیر پارک آج بھی ان کی یاد دلاتے...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد اساتذہ کے عالمی دن پہ اردو محفل کے اساتذہ کے لیے دعائیہ پیغامات

    ہم "اصلاح سخن" میں طبع آزمائی کرنے والے تمام محفلیں( بشمول اپنے) کی جانب سے اردو محفل کے تمام اساتذہ کو آج کے دن کی مناسبت سے مبارکباد اور دعاؤں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں۔ گر قبول افتد زہے عز و شرف
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    آئیڈیا تو خوب ہے۔ ادھرہم والد صاحب کی سوانح عمری لکھ کر شایع بھی کرواچکے ہیں۔ کچھ سفر نامے بھی لکھے ہیں۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمارا ادبی بایو ڈیٹا سبسکرائب کرلیجیے! https://linktr.ee/khalil_ur_rahman

    ہمارا ادبی بایو ڈیٹا سبسکرائب کرلیجیے! https://linktr.ee/khalil_ur_rahman
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    آئیں گپ شپ کریں

    فی الحال
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    سبز ہلالی پرچم از محمد خلیل الرحمٰن

    چھوٹا سا اک تارا چمک چمک کر ہارا چاند سے بولا پیارے چمک کے ہم تھک ہارے ہم بھی باہر جائیں اپنا جی بہلائیں رات ابھی باقی تھی چاند کے جی میں آئی کیوں نہ میں بھی ما نوں میں بھی سیر کی ٹھانوں دنیا میں وہ آئے کھیلے کودے گائے صبح کا سورج نکلا ان کا جی گھبرایا رستا بھولے بھیا رہنے کو پھر دیکھا پیارا...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    دل کی دھرتی

    کیا اچھا ہے! واہ!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    دل کی دھرتی

    جزاک اللہ
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    دل کی دھرتی

    خوش رہیے یاسر بھائی! درست ہے کہ اکیلا چنا بھاڑ نہیں جھونک سکتا لیکن ہمارا ساتھ ملنے پر زیادہ خوش نہ ہوں ۔ ہمیں ساتھ ملاکر ایک اور ایک گیارہ نہیں بلکہ ایک اور آدھا ڈیڑھ ہی ہوپائیں گے!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    دل کی دھرتی

    https://www.rekhtadictionary.com/meaning-of-parchhaaiin?lang=ur
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    پیروڈی: نقش فریادی ہے کس کی شوخئِ تحریر کا

    اوپس! ہم اپنا تبصرہ واپس لیتے ہیں!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    دل کی دھرتی

    شاید یاسر شاہ بھائی سے صرف نظر ہوا ہے کہ انہوں نے پرچھائیں کو نہیں پکڑا؟
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    پیروڈی: نقش فریادی ہے کس کی شوخئِ تحریر کا

    دیر میں دال پر فتحہ ہے ! اسے دیکھ لیجیے!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    بھائی صاحب! ہمیں یہ کہنے کی اجازت دیجیے کہ ہم آپ کے اس جواب سے متفق نہیں!!!! مچھلی ابالنے کا تجربہ کوئی ایسا " خطرے ناک" تجربہ نہیں ہے کہ آپ ہمارے تجربے کو بالائے طاق رکھ کر مزید کسی تجربہ کار خطرے ناک شخص کو مشورے کی زحمت دیں۔ ہمارا مشورہ ما نیے تو بلا جھجک یہ تجربہ کر گزرئیے!!!
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    عبدالقدیر 786 بھائی کے علاوہ کسی اور دوست نے ہماری ترکیب سے استفادہ کیا ہو تو اپنا تجربہ بھی شریک محفل کیجیے!
Top