اس میں شک نہیں کہ پرانی ووٹنگ کے تمام نتائج اب غلط نظر آتے ہیں۔ یہ بھی درست ہے کہ مارشل لا کی وجہ سے ووٹنگ مکمل نہ ہو سکی تھی۔ لیکن آف کورس محب ہر بار ہار ہی رہے تھے شاید اسی لئے فوج کو دعوت دی
اس کے لئے سپرزوم کی ضرورت ہے۔ ایک دوست کے پاس نائکن پی ۱۰۰۰ ہے۔ اس سے وہ تصاویر لیتا ہے سیاروں کی۔ سائز زیادہ نہیں ہوتا امیج میں لیکن پھر بھی اچھی تصاویر