ہمارے محلے میں 90 کی دہائی تک کافی فون آچکے تھے اور لوکل کال کی فیس بھی بہت کم تھی۔ بس پھر کیا تھا ہر گھر میں مس کالوں کے انبار لگ گئے۔ پھر جب پی ٹی سی ایل والے انکوائری کرتے تو محلے کا کوئی نکل آتا۔ باقی جو ہوتا وہ تاریخ کا حصہ ہے۔
جواب غلط ہے۔ ویٹیکن سٹی میں کئی سو افراد پر مشتمل سوس گارڈ کا دستہ ہمہ وقت موجود رہتا ہے۔ یہ لوگ چونکہ پادری وغیرہ نہیں ہوتے اسلئے شادی کرتے ہیں اور انکی اولادیں بھی وہیں اسکولوں میں پڑھتی ہیں۔