جب گرمی گرمی نہیں لگتی تھی
کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ اسی سادہ زندگی کی طرف واپس لوٹ جایا جائے
وہ بھی کیا دن تھے جب گرمی گرمی نہیں لگتی تھی اور جتنی گرمی پڑتی اس کا ایک توڑ موجود ہوتا تھا۔
جیسے ہی گرمیوں کی چھٹیاں ہوتیں بغیر اے سی کی بس یا بغیر اے سی کی ریل گاڑی میں بیٹھے، یہ جا وہ جا دادی کے گھر...